• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, ستمبر 29, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ناگپور میں جمعیۃ علماءکاعظیم الشان جلسہ اصلاح معاشرہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 18, 2022
0 0
A A
ناگپور میں جمعیۃ علماءکاعظیم الشان جلسہ اصلاح معاشرہ
Share on FacebookShare on Twitter

جہیز لینا حرام ہے ،جتنا حرام سے بچو گے اللہ تعالی اتنا ہی رزق عطاءفر مائے گا: مولانا محمد یامین قاسمی مبلغ دار العلوم دیو بند

ناگپور: دین اسلام کا بندوں پر دو حق ہے ایک خود دین پر عمل کرے ،دوسرا دوسروں تک دین پہنچائے ،آج مسلم معاشرہ کی ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ ہم پسند کے معاملہ میں اپنے آپ کو آزاد سمجھتے ہیں حالانکہ ہم ہر معاملہ میں اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد مصطفی کے تابع ہیں مثلا حدیث میں ہے حرام چیز سے بچو گے بڑے عابد بن جاؤ گے ،جہیز لینا حرام ہے ،جتنا حرام سے بچو گے اللہ تعالی اتنا ہی رزق عطاءفر مائے گا۔ یہ باتیں کل گذشتہ دارا لعلوم دیو بند کے مبلغ مولانا محمد یامین قاسمی صاحب نے جمعیۃ علماءکے زیر اہتمام مسجد امان اللہ سینٹھ مومن پورہ ناگپورمیں منعقدہ اصلاح معاشرہ اور سیرۃ النبی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیان کیں۔مولانا موصوف نے اپنے مفصل خطاب میںفر ما یا کہ گناہوں سے دل گندہ ہو تا ہے اس کی صفائی کا ذریعہ اللہ کا ذکر ہے، حرام چیزوں سے بچو بڑے عابد بن جاؤ گے ،اللہ کے فیصلے پر راضی رہو ،سب سے بڑے غنی بن جاؤگے ،پڑوسی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو پکے مومن بن جاؤ گے ،جو چیزاپنے لئے پسند کرو وہی اپنے بھائی کے لئے پسند کرو ،زیادہ ہنسنے سے پر ہیز کرو کیونکہ اس سے دل مردہ ہو جا تا ہے۔
اس موقع پر مولانا سراج احمد قاسمی صاحب صدرجمعیۃ علماءضلع ناگپور نے اصلاح معاشرہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے فر مایا کہ ہم دوسروں کی اصلاح کے چکر میں اپنی اور اپنے اہل و عیال کی اصلاح کرنا بھول جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اصلاح معاشرہ کی یہ تحریک ہمارے صوبائی صدر محترم حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدرجمعیۃ علماءمہا راشٹر )کی ہدایت کے مطابق گذشتہ ایک مہینہ سے چل رہی ہے ،الحمد اللہ ان پرو گراموں سے کافی فائدہ ہو رہا ہے،ضرورت اس بات کی ہے کہ جگہ جگہ اصلاحی کمیٹیاںقائم کرکے منظم طریقے پر کام کیا جائے۔ اجلاس کا آغاز قرآن کریم کی تلاوت کلام پاک اور نعتیہ کلام سے ہوا ، اس پرو گرام میں مولانا عبدالہادی صاحب ،مفتی محمد صابر قاسمی صاحب ،مولانا عبد الرحیم صاحب ،مفتی محمد فاروق قاسمی صاحب،مفتی محمد عارف قاسمی صاحب،مولانا کریم اللہ صاحب ،مفتی محمد عمران قاسمی صاحب،قاری مسعود احمد قاسمی صاحب،حافظ محمد فیصل صاحب ،مولانا اختر ندوی صاحب ،مولانامحمد مصطفی مسعودی ،مولانا عبد اللہ صاحب ،حافظ سید فراز عبد الجبار صاحب ،محمد عتیق ثانی صاحب و دیگر شریک تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین  جاسوس کو پھانسی دے دی

    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین جاسوس کو پھانسی دے دی

    ستمبر 29, 2025
    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ستمبر 29, 2025

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist