• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

جامعہ ،ملیہ اسلامیہ کے زیرا ہتمام ’’عرب دنیا میری نظرمیں ‘‘ کے موضوع پر توسیعی خطبہ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 2, 2024
0 0
A A
جامعہ ،ملیہ اسلامیہ کے زیرا ہتمام ’’عرب دنیا میری نظرمیں ‘‘ کے موضوع پر توسیعی خطبہ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، پریس ریلیز،ہماراسماج: شعبۂ عربی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام ’’عرب دنیا میری نظر میں‘‘ کے موضوع پر توسیعی خطبہ کا انعقادپروفیسر نسیم اختر ندوی صدر شعبۂ عربی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی صدارت کیا گیا جس میں نائجیریا، ناروے اور الجیریہ میں ہندوستان کے سفارت خانوں کے سابق سفیر مہیش سچدیوا نے خطیب کی حیثیت سے شرکت کی اور اپنا خطبہ پیش کیا، اس پروگرام میں شعبہ کے اساتذہ، ریسرش اسکالرز اور طلبہ وطلبات نے شرکت کی۔پروگرام کا آغازبی اے سال دوم شعبہ عربی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم عاکف انیس کی تلاوت سے ہو اور اس کے بعد پروگرام کی کوآرڈینٹر ڈاکٹر ہیفا شاکری نے حاضرین کا استقبال کرتے ہوئے اس توسیعی خطبہ کے مقرر سابق سفیر مہیش سچدیوا کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف ملکوں میںان کی سفارتی خدمات کا تذکرہ کیا۔فاضل مقرر نے اپنے خطبہ کے آغاز میںاپنی سفارتی زندگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے عربی زبان دمشق میں سیکھی اور عربی ثقافت اور عرب ممالک کی سیاست کا وہیںمطالعہ کیا، موصوف نے عربی زبان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ زبان صرف ۲۲ عرب ملکوں ہی میں نہیں بولی اور سمجھی جاتی ہے بلکہ دوسرے غیر عرب ممالک میں بھی سمجھی اور بولی جاتی ہے جس کے بارے میں انھوں نے عربی زبان میں غیر عرب باشندوںکے ساتھ عربی زبان میں گفتگو کے اپنے تجربات کا تذکرہ کیا، سابق سفیر نے عرب ملکوں کے مابین زبان وثقافت، اور رسم ورواج کے اختلاف پر بھی روشنی ڈالی نیز انھوں نے ہندوستان اور عرب ممالک کے تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے بعض انگریز سیاحوں کی کتابوں کے حوالہ سے بتایا کہ یہ تعلقات بہت قدیم ہیں اور بعض عرب ملکوں میں ہندوستانی روپیہ بطور کرنسی رائج تھا ، آپ نے آخر میں موجودہ وقت میں ہندوستان اور عرب ممالک کے تعلقات پر بھی گفتگو کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist