• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہتھیاروں کی درآمد پر انحصار مہلک ثابت ہو سکتا ہے:راجناتھ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2024
0 0
A A
ہتھیاروں کی درآمد پر انحصار مہلک ثابت ہو سکتا ہے:راجناتھ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو کہا کہ ملک ہتھیاروں یا پلیٹ فارمز کی درآمد پر انحصار نہیں کر سکتا کیونکہ یہ حکمت عملی کے لحاظ سے مہلک ہو سکتا ہے اور مودی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی دفاعی شعبے میں خود انحصاری کو بڑھانے کے لیے متعدد اقدامات کررہی ہے ۔پیر کو یہاں مانیک شا سنٹر میں ڈیف کنیکٹ 2024 کے دوران صنعتوں، صنعت کاروں، اختراع کاروں اور پالیسی سازوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، مسٹر سنگھ نے کہا، "خود انحصاری کے بغیر، ہندوستان اپنے قومی مفادات کے مطابق عالمی مدوں پر آزادانہ فیصلے نہیں لے سکتا ہے ۔وزیر دفاع نے کہا، ‘‘اسٹریٹجک خود مختاری اسی صورت میں برقرار رکھی جا سکتی ہے جب ہتھیار اور سازوسامان ہندوستان میں ہمارے اپنے لوگ بنائے ۔ ہم اس سمت میں کام کر رہے ہیں اور نتائج مثبت ہیں۔ جہاں 2014 میں ہماری ملکی دفاعی پیداوار تقریباً 44000 کروڑ روپے تھی، وہیں آج یہ ایک لاکھ کروڑ روپے کے ریکارڈ کو عبور کر چکی ہے اور مسلسل بڑھ رہی ہے ۔ یہ تبدیلی ہماری مسلسل کوششوں کی وجہ سے آئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ گھریلو مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں، جس میں دفاعی سرمایہ کی خریداری کے بجٹ کا 75 فیصد ہندوستانی کمپنیوں کے لیے مختص کرنا بھی شامل ہے ۔ مسٹرسنگھ نے دفاعی پیداوار میں خود انحصاری حاصل کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے کی جانے والی کوششوں پر روشنی ڈالی جس میں ہندوستان میں تیاریا تیار کیے جانے والے بڑے پلیٹ فارمز اور آلات کی مثبت مقامی فہرست کو مطلع کرنا بھی شامل ہے ۔انہوں نے محکمہ دفاعی پیداوار کو یہ بھی مشورہ دیا کہ آنے والے برسوں میں ہمیں درآمد کی جانے والی اشیاء کی ایک چھوٹی منفی فہرست لانی چاہئے اور مکمل خود اعتمادی حاصل کرنے کے لئے اس فہرست کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت اور تجارت ایک دوسرے پر منحصر ہیں اور پرائیویٹ سیکٹر کو پھلنے پھولنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کی ضرورت ہے ، جو حکومت کی جانب سے معیشت کو مضبوط کرنے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے فراہم کیا جارہاہے ۔انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے امن و امان، صحت مند اور ہنر مند افرادی قوت، قانون کی حکمرانی اور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ایکو سسٹم جیسے بہت سے پہلوؤں کی ضرورت ہے ۔ معاشرہ اور حکومت مل کر ان ضروریات کو پورا کرتے ہیں تاکہ نجی شعبہ ترقی کر سکے اور معیشت کی پیداواری صلاحیت اور کارکردگی کو بڑھا سکے ۔ وزیر دفاع نے کہا کہ اس ٹیکنالوجی میں یا تو دوسرے ممالک کی جدید اختراع کو اپنا کر یا خود اپنی ترقی کے ذریعے مہارت حاصل کی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے زوردے کر کہا کہ حکومت دونوں طریقوں پر کام کر رہی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist