• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مودی پر لالو کے تبصروں کا عوام مناسب جواب دیں گے:بی جے پی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2024
0 0
A A
مودی پر لالو کے تبصروں کا عوام مناسب جواب دیں گے:بی جے پی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 04 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپوزیشن کے انڈیا گٹھ بندھن کی ریلی میں راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر لالو پرساد کے ذریعہ وزیراعظم نریندر مودی کے خاندان کے سلسلے میں کئے گئے تبصروں پر سخت رد عمل ظاہر کیا اور کہا کہ عوام اچھی طرح سے سمجھتے ہیں کہ مسٹر مودی کے لئے پورا ملک ان کا کنبہ ہے اور آنے والے انتخابات میں عوام اس کا مناسب جواب ضرور دیں گے ۔دریں اثنا، بی جے پی رہنماؤں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اپنے نام سے پہلے مودی کا پریوار” شامل کیا۔ بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا، وزیر داخلہ امت شاہ، شہری ہوا بازی اور فولاد کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا، کامرس و صنعت کے وزیر پیوش گوئل وغیرہ نے اپنے ایکس ہینڈلز پر یہ تبدیلیاں کیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘‘بدعنوانی اور راج شاہی ذہنیت میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ ملک کا ایک ایک فرد مودی کا پریوار ہے ۔’’بی جے پی کے ترجمان اور ایم پی سدھانشو ترویدی نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، "جیسے جیسے ملک انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے ، بے چین اور پریشان اپوزیشن کی محبت کی دکان سے ایک کے بعد ایک زہریلی چیزیں باہر نکل رہی ہیں۔انہوں نے پٹنہ ریلی میں آر جے ڈی لیڈر لالو پرساد کے بیان کوافسوسناک اور تکلیف دہ قراردیا۔مسٹر ترویدی نے کہا کہ مسٹر مودی کے لئے ان کی فیملی ،پورا ملک ہے ۔ ہم دیوالی جیسے تہوار اپنے خاندانوں کے ساتھ مناتے ہیں، جب کہ 2014 کے بعد، وزیراعظم مودی ہر دیوالی کسی نہ کسی سرحدی چوکی پر فوج کے جوانوں کے ساتھ مناتے رہے ہیں۔ کئی دہائیوں پہلے انہوں نے اپنے اہل و عیال کو چھوڑ دیا تھا اور ملک کو اپنا کنبہ سمجھتے تھے ۔ لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ‘میرے پریوارجنو ‘ کہا تھا۔بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے اسی فیملی جذبے کے ساتھ 2047 تک ملک کو ترقی یافتہ بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ کیا کسی اپوزیشن پارٹی یا گٹھ بندھن نے ہندوستان کی ترقی کا ہدف مقرر کیا ہے ؟ ان کے لیے ان کی فیملی ہی ان کا ملک ہے اور اپنی فیملی کی معیشت کو مضبوط کرنے کا مطلب ملک کو نمبر 1 بنانا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist