• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نوجوان ہندوستان کو عالمی ترقی کا قائد بنائیں گے:اوم برلا

ترقی یافتہ ہندوستان' کے ہدف کو حاصل کرنے کی ذمہ داری بہت ہی قابل ہاتھوں میں ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2024
0 0
A A
نوجوان ہندوستان کو عالمی ترقی کا قائد بنائیں گے:اوم برلا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی؛  (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج ایوانِ دستور کے سیٹرل ہال میں کھیل کود اور امور نوجوانان کی وزارت کے زیر اہتمام نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول۔ 2024 کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔علاقائی اور ریاستی سطح پر سخت مقابلے کے بعد فائنل راؤنڈ میں پہنچنے والے شرکاء اور فاتحین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مسٹر برلا نے یوتھ پارلیمنٹ کے جوش و جذبے کی تعریف کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اس طرح کی واضح سوچ والے ہنر مند مقررین کو دیکھ کر بہت خوش ہیں اور انہیں یقین ہے کہ ‘ترقی یافتہ ہندوستان’ کے ہدف کو حاصل کرنے کی ذمہ داری بہت ہی قابل ہاتھوں میں ہے ۔یوتھ پارلیمنٹ کے اختتام کے لیے منتخب کی گئی جگہ کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے مسٹر برلا نے اس تقریب کی میزبانی کے لیے ایوانِ دستور بالخصوص اس کے مشہور سینٹرل ہال کی مناسبیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مقدس ہال نے ہندوستان کی قومی تعمیر کے سفر میں اہم رول ادا کیا ہے اور یہ ہال غیر ملکی تسلط سے آزادی حاصل کرنے کے بعد ملک میں جمہوریت کے قیام کی علامت ہے ۔ نوجوان شرکاء سے اس مقدس مقام سے وابستہ وراثت پر فخر کرنے کی تلقین کرتے ہوئے مسٹر برلا نے انہیں دستور ساز اسمبلی کے اراکین کے بارے میں بتایا جنہوں نے ہر ہندوستانی شہری کے حقوق، مساوات اور انصاف کو یقینی بنانے کے لیے پوری لگن کے ساتھ کام کیا اور اس پر مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ ایک مضبوط آئین کا مسودہ تیار کرنے کی جگہ سنٹرل ہال کو خوبصورت بنانے والی پینٹنگز کے بارے میں بات کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے ان عظیم لیڈروں کو یاد کیا اور ان کے اہم کردار کے ساتھ ساتھ ان کی قربانیوں کے بارے میں بھی بتایا۔ ہندوستان کی قائم شدہ نئی جمہوریت کی تشکیل میں ان کے اہم کردار کو بیان کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ آج بھی ہمیں ان کی میراث سے تحریک اور رہنمائی ملتی ہے ۔ہندوستان کو ایک خوشحال، مکمل ترقی یافتہ اور ترقی پسند ملک بنانے کے لیے آج کے نوجوانوں کی صلاحیت پر اپنے مستحکم یقین کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر برلا نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کی توانائی، جوش اور عزم عالمی سطح پر ہندوستان کے مستقبل کی جدت اور سماجی ہم آہنگی کی علامت اور خوشحالی کا باعث بنے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تکنیکی ترقی اور اختراع کے موجودہ دور میں نوجوانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور ٹیکنالوجی، اختراع، مصنوعی ذہانت، اسٹارٹ اپس اور متعلقہ شعبوں میں ہندوستان کو ایک سرکردہ ملک کے طور پر قائم کریں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عالمی سطح پر، ہندوستانی نوجوان مختلف شعبوں ، خاص طور پر ٹیکنالوجی، طب اور اختراع جیسے شعبوں میں تبدیلی اور ترقی کی قیادت کر رہے ہیں،۔سال 2047 تک ملک کو ایک خوشحال، مکمل ترقی یافتہ ملک بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خواب کو پورا کرنے کے لیے طلباء کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے ان پر زور دیا کہ وہ ہندوستان کو عالمی ترقی میں ایک رہنما بنانے کے لیے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ دور میں کافی مواقع موجود ہیں اور عالمی برادری بھی عالمی چیلنجوں کے حل کے لیے ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے ۔ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہ وہ ہمت کے ساتھ مستقبل کی رکاوٹوں کا مقابلہ کریں، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا عزم ایک مضبوط اور بااختیار ہندوستان کی بنیاد رکھے گا۔ شمسٹر برلا نے یہ بھی کہا کہ دنیا کی قیادت کرنے کے لیے نوجوانوں کی توانائی کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے ۔گزشتہ سال منعقدہ جی ۔ 20 اور پی ۔ 20 کانفرنسوں کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے لوک سبھا کے نے کہا کہ عالمی رہنماؤں نے متفقہ طور پر قراردادیں منظور کیں جو عالمی سطح پر ہندوستان کی برتری کو ظاہر کرتی ہیں۔ عالمی سطح پر ہندوستان کی طاقت کو اجاگر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے یوپی آئی پلیٹ فارم کی نمایاں کامیابی کے بارے میں بھی بات کی جس کی دنیا بھر کے لیڈروں نے تعریف کی ہے اور وہ اسے اپنے ترقی یافتہ ممالک میں اپنانے کے لیے بے چین ہیں۔آخر میں لوک سبھا اسپیکر نے کہا کہ 21 ویں صدی ہندوستان کی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ لگن، عزم اور بہترین کوششوں کے ساتھ اس خواب کو شرمندہ تعبیر کریں۔ لوک سبھا کے اسپیکر نے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ مہوتسو ۔ 2024 کے قومی فاتحین میں ایوارڈز اور سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے ۔مرکزی وزیر برائے کھیل کود و امور نوجوانان انوراگ سنگھ ٹھاکر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist