• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم کے تحت 23 کروڑ کسانوں کے دعووں کی ادائیگی کی گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2024
0 0
A A
پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم کے تحت 23  کروڑ کسانوں کے دعووں کی ادائیگی کی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 06 مارچ (یواین آئی) پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا (پی ایم ایف بی وائی) کے نفاذ کے پچھلے 8 سالوں میں [؟] 56.80 کروڑ کسانوں کی درخواستوں کا اندراج کیا گیا ہے اور 23.22 کروڑ سے زیادہ کسان درخواست دہندگان نے دعوے وصول کیے ہیں۔ اس عرصے کے دوران کسانوں نے اپنے پریمئم کے حصے کے برخلاف تقریباً 31,139 کروڑ روپے ادا کیے تھے ،جو انہیں 1,55,977 کروڑ روپے دعوے کے طورپرادا کیے گئے ہیں۔ اس طرح، کسانوں کی طرف سے ادا کیے گئے پریمیم کے ہر 100 روپے کے بدلے ، انہیں تقریباً دعوے کے طورپر500 روپے موصول ہوئے ہیں۔پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا (پی ایم ایف بی وائی) ایک مانگ پر مبنی اسکیم ہے اور ریاستوں کے ساتھ ساتھ کسانوں کے لیے رضاکارانہ ہے ۔ 22-2021 اور23-2022 کے دوران سال بہ سال کسانوں کی درخواستوں کی تعداد میں بالترتیب 33.4فیصد اور 41فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ مزید برآں، سال 24-2023 کے دوران، اب تک اس اسکیم کے تحت اندراج شدہ کسانوں کے لحاظ سے 27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ مالی سال 24-2023 میں اسکیم کے تحت بیمہ شدہ کل کسانوں میں سے 42فیصدغیر قرضدار کسان ہیں۔پریمیم کے لحاظ سے عالمی سطح پر تیسری سب سے بڑی بیمہ اسکیم، 2016 میں شروع کی گئی پی ایم فصل بیمہ یوجنا، کسانوں کو فصل کے نقصان یا غیر متوقع حالات سے ہونے والے نقصان سے بچاتی ہے ۔ پی ایم ایف بی وائی اسکیم کے مقاصد کو کامیابی کے ساتھ پورا کر رہا ہے جس میں خاص طور پر قدرتی آفات سے متاثرہ موسموں/سالوں/علاقوں میں کسانوں کی آمدنی کو مستحکم کرنے کے لیے مالی مدد فراہم کرنا شامل ہے ۔ پی ایم بی ایف وائی ایک مرکزی شعبے کی اسکیم ہے ، اس مرکزی اسکیم کے لیے نہ تو کوئی رقم مختص کی جاتی ہے اور نہ ہی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو کوئی فنڈ جاری کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist