• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اندرلوک واقعہ

یہی ہے نئے ہندوستان کی حقیقی تصویر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 9, 2024
0 0
A A
تعلیمی سال 2023-2024کے لئے جمعیۃعلماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیرٹیبل ٹرسٹ دیوبند کے تعلیمی وظائف جاری
Share on FacebookShare on Twitter

برخواستگی کوئی سزانہیں،ایس آئی منوج کمارتومرکے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہئے:مولاناارشدمدنی

نئی دہلی,پریس ریلیز ہمارا سماج:جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے دہلی کے اندرلوک علاقہ میں نمازیوں کے ساتھ نمازجمعہ کے دوران دہلی پولس کے ایک ایس آئی کی طرف سے کئے گئے ناروان سلوک کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اندرلوک واقعہ آج کے نئے ہندوستان کی نئی تصویرہے جس میں ایک مخصوص فرقہ کے خلاف لوگوں کے ذہنوں میں اتنی نفرت بھری جاچکی ہے کہ مسلمانوں کودیکھ کردہلی پولس کاایک ایس آئی جوپی پی اندرلوک کاانچارج بھی تھا نفرت میں اندھاہوکر اپنا اخلاق اپنی تہذیب اوردوسرے مذاہب کے احترام کاجزبہ تک فراموش کردیتاہے، واضح ہوکہ آج اندرلوک علاقہ میں کچھ لوگ مسجدسے متصل فٹ پاتھ پر جمعہ کی نماز اداکررہے تھے تو منوج کمارتومرنامی ایس آئی وہاں آپہنچاجس نے عین نمازکی حالت میں نمازیوں کی پشت پر ٹھوکرمارکرانہیں وہاں سے ہٹ جانے کو کہا، انسانیت کا تقاضا یہ تھا کہ اس وقت پولس خاموش رہتی اگراسے کوئی قانونی کارروائی کرنی تھی تونمازکے بعد کرسکتی تھی، مولانا مدنی نے کہاکہ عین نمازکی حالت میں جس طرح وائرل ویڈیومیں ایس آئی منوج کمارتومر غصہ کی حالت میں اپنے پیرسے نمازیوں کوٹھوکر ماررہاتھا وہ اس افسوسناک سچائی کااظہارہے کہ اسے مسلمانوں سے نفرت ہے انہوں نے کہاکہ پچھلے دس برسوں کے درمیان ملک میں جس طرح کی نفرت بوئی گئی ہے، یہ واقعہ اس کی ایک زندہ تصویرہے، انہوں نے کہاکہ پولس تو امن وامان قائم کرنے کے لئے ہوتی ہے لیکن یہاں تووہ خود امن وامان کو توڑرہی ہے، شایداسے معلوم ہے کہ چونکہ معاملہ مسلمانوں سے متعلق ہے اس لئے قانون اس کابال بھی بیکا نہیں کرپائے گا، انہوں نے مزیدکہا کہ ہم ایک ایسے جمہوری ملک کے شہری ہیں جس میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں اورہرشہری کے ساتھ مساویانہ سلوک کی بات کہی گئی ہے، لیکن مذہب کی بنیادپر مسلسل جونفرت کی آگ پھیلائی گئی ہے اس نے ایک ایسی مذہبی صف بندی قائم کردی ہے کہ ایک مخصوص مذہب کے ماننے والوں کو اب انسان بھی نہیں سمجھاجارہاہے، ایک ایس آئی کا نمازیوں کے ساتھ عین حالت نمازمیں اس طرح سلوک اس کا برملا اظہارہے، مولانا مدنی نے آخرمیں کہاکہ مسلمانوں کے غم وغصہ کو دیکھتے ہوئے اطلاع ہے کہ مذکورہ ایس آئی کو معطل کردیاگیاہے لیکن یہ کوئی سزانہیں ہے، اس نے جوجرم کیا ہے اس کے لئے اسے برخواست کرکے سخت قانونی کارروائی ہونی چاہئے تاکہ دوسرے لوگ اس سے عبرت حاصل کریں۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ نفرت کی جو بنیادیں قائم کی گئی ہیں انہیں ختم کئے بغیرملک سے نفرت کا خاتمہ ممکن نہیں جب تک یہ بنیادیں قائم ہیں اس طرح کے افسوسناک واقعات رونماہوتے رہیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist