• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بھارت جوڑو نیائے یاترا کی اختتامی ریلی میں انڈی بلاک لوک سبھا انتخابات کا بگل بجائے گا: ایم پی سی سی سربراہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 9, 2024
0 0
A A
بھارت جوڑو نیائے یاترا کی اختتامی ریلی میں انڈی بلاک لوک سبھا انتخابات کا بگل بجائے گا: ایم پی سی سی سربراہ
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی، 8 مارچ (یو این آئی) مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی (ایم پی سی سی) کے صدر نانا پٹولے نے کہا کہ 12 مارچ کو ہونے والی بھارت جوڑو نیائے یاترا ریلی میں انڈی بلاک کے رہنما موجود ہوں گے اور وہاں سے لوک سبھا انتخابات کا بگل بجایا جائے گا۔بھارت جوڑو نیائے یاترا کی تیاری کے لیے جمعرات کو یہاں ریاستی انچارج رمیش چیننیتھلا کی موجودگی میں منعقدہ میٹنگ میں انہوں نے کہا کہ رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو نیائے یاترا 12 مارچ کو نندربار سے مہاراشٹر میں داخل ہوگی اور اس کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔کیونکہ یاترا کا یہ مرحلہ تقریباً مکمل ہو چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نیائے یاترا کا اختتام 17 مارچ کو ممبئی کے شیواجی پارک میدان میں ایک ریلی میں ہوگا۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نندوربار سے ممبئی کی یاترا کے دوران کئی پروگرام ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو نیائے یاترا چھترپتی شیواجی مہاراج، راج رشی ساہو مہاراج، مہاتما پھولے اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی سرزمین پر پہنچ رہی ہے ۔مسٹر پٹولے نے کہا کہ ‘‘مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومت ان عظیم شخصیات کے خیالات کو ختم کرنے کا کام کر رہی ہے ۔ بی جے پی جمہوریت اور آئین کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے ، لیکن ہم انہیں ہر طرح سے جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔’’انہوں نے الزام لگایا کہ چونکہ بی جے پی کے پاس اب کوئی قابل امیدوار نہیں ہے ، اس لیے وہ لیڈروں کو چرا رہے ہیں اور دوسری پارٹیوں کے لیڈروں کو ان کے ساتھ شامل ہونے پر مجبور کر رہے ہیں۔ بی جے پی کے دو کارکنان، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور سی بی آئی نے بھی اس سمت میں کام شروع کر دیا ہے ۔ایم پی سی سی سربراہ نے بی جے پی پر اب مودی خاندان بن جانے کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ انہیں اب جیت کا یقین نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ نتن گڈکری جیسے قومی لیڈر کو دوبارہ لوک سبھا ٹکٹ دینے پر شک ہے کیونکہ ایسے قومی لیڈروں کے نام بی جے پی کی پہلی فہرست میں ہونا چاہئے تھے ، لیکن ایسا نہیں ہوا۔مسٹر پٹولے نے کہا کہ کانگریس کے پاس ناگپور کے لیے قابل امیدوار ہے اور اس سال وہ انتخابی جیت کے بعد جھنڈا لہرائے گی اور پارٹی سانگلی سیٹ سے بھی انتخاب لڑے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist