• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 13, 2024
0 0
A A
لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس امیدواروں کی دوسری فہرست جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) کانگریس نے منگل کو لوک سبھا انتخابات کے لئے 43 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی۔اس سے قبل 8 مارچ کو کانگریس نے پارٹی کے 39 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔آل انڈیا کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے آج یہاں بتایا کہ دوسری فہرست میں آسام کی 12، مدھیہ پردیش کی 10، راجستھان کی 10، گجرات کی سات، اتراکھنڈ کی تین اور دمن اور دیو کی ایک نشست کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ان امیدواروں میں مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے بیٹے نکول ناتھ چھندواڑہ، راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے بیٹے ویبھو گہلوت جالور اور آسام کے کالیا بور سے موجودہ رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی اب جورہاٹ سیٹ سے الیکشن لڑیں گے ۔پارلیمانی حلقہ وار پارٹی امیدواروں کی فہرست درج ذیل ہے ۔آسام..کوکراجھار (ایس یو) – گرجن مشہری، دھوبری- رقیب الحسین، درنگ-ادلگیری- دیپ بیان، گوہاٹی- محترمہ میرا برتاکور گوسوامی، دیپھو (ایس یو) – زویرام انگلینگ کریم گنج- حافظ رشید احمد چودھری، سلچر- سوریہ کانت سرکار، نگاؤں باردولوئی، کازیرنگا- محترمہ رشلینا ٹرکی، سونی پور- پریم لال گنجو، جورہاٹ- گورو گوگوئی۔مدھیہ پردیش..بھنڈ (ایس یو) – پھول سنگھ برایا، ٹیم گڑھ (ایس یو) – پنکج اہیروار، ستنا-سدھارتھ کشواہا، سدھی-کملیشور پٹیل، منڈلا (ایس یو) – اومکار سنگھ مارکم، چھندواڑہ-نکولناتھ، بیتول (ایس یو) – رامو ٹیکم۔راجستھان..چورو- راہل کاسوان، جھنجھنو- بجیندر اولا، الور- للت یادو، بھرت پور (ایس یو) سنجنا جاٹاؤ، ٹونک- سوائی مادھو پور- ہریش چندر مینا، جودھ پور- کرن سنگھ اچیردا، جالور- ویبھو گہلوت، ادے پور (ایس یو) – تاراچندرا مینا، چیتاڑ گڑھ۔ ادے لال اجاناگجرات..کچھ (ایس یو) نتیش بھائی لہان، بنسکٹھا-جینی بین ٹھاکر، احمد آباد ایسٹ-روہن گپتا، احمد آباد ویسٹ (ایس یو) بھرت مکوانہ، پوربندر-للت بھائی وسویا، باردولی (ایس یو) – سدھارتھ چودھری، ولساڈ (ایس یو) – اننت بھائی پٹیل۔اتراکھنڈ..ٹہری گڑھوال-جوت سنگھ گنٹاسولہ، گڑھوال-گنیش گوڈیال، الموڑہ (ایس یو) پردیپ ٹمٹا۔پارٹی نے دمن اور دیو سے کیتن دیا بھائی پٹیل کو اپنا امیدوار بنایا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist