• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جے رام رمیش نے شیوموگا میں مودی کی ریلی سے پہلے اہم مسائل اٹھائے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 19, 2024
0 0
A A
جے رام رمیش نے شیوموگا میں مودی کی ریلی سے پہلے اہم مسائل اٹھائے
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلور، (یو این آئی) کرناٹک کے کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کرناٹک کے شیوموگا میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی سے قبل ریاست میں اثر انداز ہونے والے متعدد مسائل اٹھائے ۔مسٹر جے رام رمیش نے ‘ایکس’ پر اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے مرکزی حکومت سے مدد کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے سب سے پہلے کرناٹک میں پانی کے شدید بحران کا مسئلہ اٹھایا جس سے بیشتر تعلقہ متاثر ہوئے ہیں اور خشک سالی سے متعلق فوری امدادی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت سے ریاستی حکومت کے ذریعہ طلب کردہ 18172 کروڑ روپے کی امداد کے معاملے پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کرناٹک میں منریگا اسکیم کے نفاذ کے سلسلے میں مودی حکومت کی جانب سے تعاون کے فقدان پر بھی سوالات اٹھائے ۔انہوں نے کہا، ”میں نے اس بحران سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت سے 18,172 کروڑ روپے کی امداد کے لیے ریاستی حکومت کی درخواست پر روشنی ڈالی ہے ۔ دوسری بات، میں نے کرناٹک میں منریگا اسکیم کے نفاذ کے سلسلے میں نریندر مودی حکومت سے حمایت کی کمی کا سوال اٹھایا ہے ۔انہوں نے اس اسکیم کو توسیع دینے اور مزدوروں کو اجرت کی ادائیگی کے لیے وقت پر فنڈز جاری کرنے پر زور دیا، بالخصوص دیہی معیشت پر خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے منریگا کے تحت کام کے دنوں کو 100 سے بڑھا کر 150 کرنے کی تجویز پر غور کرنے کی اپیل کی۔ مسٹر رمیش نے ان بھاگیہ اسکیم میں رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار کیا اور مودی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ ابتدا میں کرناٹک کو چاول فراہم کرنے پر راضی ہوئی تھی لیکن بعد میں فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (FCI) کے ذریعے اس سے دستبردار ہوگئی۔ آخر میں انہوں نے کرناٹک میں بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں کے خاندانی روابط پر روشنی ڈالی، جیسے راگھویندر یدیورپا، بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا کے بیٹے ، اور وجے ندرا یدیورپا۔ انہوں نے وزیر اعظم سے شیوموگا کے دورہ کے دوران کرناٹک میں خاندانی سیاست کے بارے میں بی جے پی کے موقف کو واضح کرنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی  حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    اپریل 8, 2026
    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا  ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    اپریل 8, 2026
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist