• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لالو خاندان کی طرح علی اشرف فاطمی بھی اپنے مفاد سے اوپر نہیں اٹھ سکے : ڈاکٹر خالد انور

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے انہیںامید سے زیادہ عزت دی لیکن اپنے ذاتی مفادمیں انہوں نے جے ڈی یو کو چھوڑا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 20, 2024
0 0
A A
لالو خاندان کی طرح علی اشرف فاطمی بھی اپنے مفاد سے اوپر نہیں اٹھ سکے : ڈاکٹر خالد انور
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیر علی اشرف فاطمی کے استعفیٰ کے بعد جے ڈی یو دفتر میں ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور کی پریس کانفرنس

پٹنہ ،:سماج نیوز سروس: جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری علی اشرف فاطمی کاپارٹی سے استعفیٰ پر جے ڈی یو کے سر گرم لیڈر ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے کہا ہے کہ جس طرح سے لالو یادو کا خاندان آج تک کنبہ پر وری سے اوپر نہیں اٹھ سکا ہے ۔ اسی طرح علی اشرف فاطمی صاحب بھی اپنے ذاتی مفاد اورکنبہ پر وری سے اوپر نہیں اٹھ سکے ہیں ۔منگل کی شام جے ڈی یو دفتر میں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ ہم لوگوں کو یہ امید تھی کہ علی اشرف فاطمی صاحب جس پس منظر کو چھوڑ کر جے ڈی یو میں آئے تھےاس میں تبدیلی آئے گی اور جے ڈی یو کی جو تہذیب ہے سبھی کو اپنا خاندان سمجھنا اور پورے سماج کی فکر کرنااس میں وہ خود کو ڈھال دیں گے ۔ لیکن ایسا نہیں ہوسکا اوروہ اپنے آپ کو نہیں بدل پائے ۔ آج استعفیٰ دینے کے بعد وہ اخلاقی اقدار کی بات کر رہے ہیں جو کہ مضحکہ خیز ہے۔ ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ علی اشرف فاطمی صاحب اور لا لو پر ساد یادو میں بہت ساری چیزیں ایک جیسی ہیں۔ لا لو یادو بھی اپنے خاندان کے لئے کام کر تے ہیں اور علی اشرف فاطمی صاحب بھی اپنے خاندان کیلئے کام کر تے ہیں ۔ انہوں نے کبھی اپنے خاندان اور اپنے بیٹے سے آگے بڑھ کر کے مسلمانوں کے بارے میںنہیں سوچا ، ٹھیک ویسے ہی جیسے لا لو یادو نے کبھی مسلمانوں کے بارے میں نہیں سوچا ۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے انہیں پارٹی کا قومی جنرل سکریٹری بنایا۔ ان کے بیٹے کیلئے پارٹی نے سیٹ ردو بدل کر کے ٹکٹ دیا بھلے ہی وہ اپنی ناکامی کے سبب ہار گئے لیکن پارٹی نے وہ سب کچھ دیا جس کا انہوں نے مطالبہ کیا ۔ لیکن پھر بھی وہ اپنے ذاتی مفاد سے اوپر نہیں اٹھ سکے ۔لگتا ہے کہ وہ کسی خاص مشن کے لئے یہاں آئے تھے اور جب مشن میں ناکام ہونے لگے توہ انہوں نے جے ڈی یو سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایسے بھی علی اشرف فاطمی صاحب کی جو سوچ ہے اس سوچ کی جے ڈی یو میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔اُن کے استعفیٰ سے پارٹی پر کوئی اثر پڑنے والا نہیں ہے ۔اس پریس کانفرنس میںجے ڈی یو اقلیتی سیل کے صدر ڈاکٹر اشرف حسین، اقلیتی سیل کے انچارج میجر اقبال حیدر خان، سابق وزیر نوشاد عالم، سابق رکن اسمبلی مجاہد عالم، مدرسہ بورڈ کے سابق چیئر مین سلیم پر ویز، جے ڈی یو اسٹیٹ سکریٹری عبد الباقی وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر جے ڈی یو لیڈرعابد حسین، جے ڈی یو لیڈر دانش خان اور واجد شمس وغیرہ کے علاوہ پارٹی کے دیگر اراکین موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist