• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے لوک سبھا حلقوں کے لئے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 21, 2024
0 0
A A
عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے لوک سبھا حلقوں کے لئے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری
Share on FacebookShare on Twitter

جے پور، (یو این آئی) راجستھان میں لوک سبھا عام انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کے لوک سبھا انتخابی حلقوں کے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن بدھ کو جاری کردیا گیا۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 12 لوک سبھا حلقوں گنگا نگر، بیکانیر، چورو، جھنجھنو، سیکر، جے پور دیہی، جے پور، الور، بھرت پور، کرولی-دھولپور، دوسہ اور ناگور میں آئندہ 19 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی ان نشستوں پر نامزدگی کا عمل شروع ہو گیا۔ کاغذات نامزدگی 27 مارچ تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 مارچ کو ہوگی اور 30 [؟][؟]مارچ تک نام واپس لیے جاسکیں گے ۔ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔مسٹرگپتا نے کہا کہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کے تحت راجستھان لوک سبھا عام انتخابات 2024 کے لیے نامزدگی داخل کرتے وقت عام امیدواروں کو 25 ہزار روپے اور درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے امیدواروں کو 12 ہزار 500 روپے ضمانت کی رقم جمع کرانی ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کاغذات نامزدگی بھرنے کے لیے آنے والے امیدواروں کے ساتھ چار افراد سمیت صرف پانچ افراد ہی ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے کمرے میں داخل ہو سکیں گے ۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیے آنے والے شخص کے قافلے میں صرف تین گاڑیوں کو آر او آفس کے 100 میٹر کے اندر اندر جانے کی اجازت ہوگی۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل صبح 11 بجے شروع ہوگیا اور 27 مارچ تک امیدوار 3 بجے تک کاغذات نامزدگی داخل کر سکیں گے ۔مسٹر گپتا نے ہدایت دی کہ متعلقہ آر او الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ان ہدایات کی مکمل تعمیل کو یقینی بنائیں۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی مقررہ مدت کے دوران آر او اپنے دفتر میں موجود رہیں اور اس سارے عمل کی ویڈیو گرافی بھی کرائیں۔ امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کے وقت تمام متعلقہ اور ضروری دستاویزات کے ساتھ آنا ہوگا جیسے سیکیورٹی ڈپازٹ کا ثبوت، فارم-اے اور بی، حلف نامہ وغیرہ۔ اگر امیدوار اسی حلقے کا ووٹر نہیں ہے جہاں سے وہ الیکشن لڑ رہا ہے تو امیدوار کو متعلقہ حلقے کی ووٹر لسٹ کی کاپی یا ووٹر لسٹ کے متعلقہ حصے کی تصدیق شدہ کاپی جمع کرانی ہوگی۔ ایک امیدوار ایک ہی حلقے کے لیے چار کاغذات نامزدگی داخل کر سکتا ہے اور زیادہ سے زیادہ دو حلقوں سے الیکشن لڑ سکتا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist