• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 118 رنز سے شکست دے دی

214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آنے والی بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 36 اوورز میں 95 رنز پر ڈھیر ہو گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 22, 2024
0 0
A A
آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 118 رنز سے شکست دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

میرپور، (یو این آئی) اینابیل سدرلینڈ کی 58 رنز کی ناٹ آؤٹ نصف سنچری اور الانا کنگ کی 46 رنز کی شاندار اننگز کے بعد گیندبازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے جمعرات کو ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کو 118 رنز سے شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آنے والی بنگلہ دیش کی ٹیم کا آغاز انتہائی خراب رہا اور پہلے ہی اوور میں میگن شٹ نے فرزانہ حق کو صفر پر پویلین بھیج کر بنگلہ دیش کو پہلا جھٹکا دیا۔ اس کے بعد شوبنا مستری اور مرشدہ خاتون نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ مستری 17 رنز بنا کر کنگ کی گیند پر بولڈ ہوئی۔ مرشدہ 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی۔ کپتان نگار سلطانہ نے ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ 27 رنز کی اننگز کھیلی۔ وہ دو اور بلے باز فہیمہ خاتون اور ریتو مونی کے لگاتار رن آؤٹ ہونے کے بعد رن آؤٹ ہو گئیں۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کی صورتحال انتہائی نازک ہوگئی اور اس کا کوئی بھی بلے باز چھ رنز سے زیادہ نہ بناسکا۔ بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 36 اوورز میں 95 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایشلے گارڈنر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ کم گارتھ نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ کم گارتھ، الانا کنگ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی آسٹریلیا کی خواتین ٹیم کا آغاز انتہائی خراب رہا اور دوسرے ہی اوور میں صفر پر اوپنر فوبی لیچ فیلڈ کی وکٹ گنوا بیٹھی۔ اس کے بعد ایلیز پیری دو رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئیں۔ کپتان الیسا ہیلی اور بیتھ مونی نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ ہیلی بھی 24 رنز بنانے کے بعد نویں اوور میں آؤٹ ہوگئی۔ اس کے بعد ناہیدہ اختر نے تہلیا میک گرا کو نو رنز پر ایل بی ڈبلیو کیا۔ بیتھ مونی 25 رنز بنانے کے بعد ایشلے گارڈنر 32 رنز اور جارجیا ویرہم 12 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی۔ آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں پر 213 رنز بنائے۔ اینابیل سدرلینڈ 58 اور الانا کنگ 46 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔
بنگلہ دیش کی جانب سے سلطان خاتون اور ناہیدہ اختر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ معروف، فہیمہ خاتون اور شورنا اختر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist