• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

صوبائی جمعیۃ علماء بیدر کے زیر اہتما م سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کاانعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 20, 2022
0 0
A A
صوبائی جمعیۃ علماء بیدر کے زیر اہتما م سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کاانعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

افسر علی نعیمی ندوی
بیدر، سماج نیوز سروس:مفتی ایوب سلیم حسامی صدر صوبائی جمعیۃ علماء بیدر کی اطلاع کے بموجب 13 نومبر بروز اتوار 2022 ء کو نظام فنکشن پیالیس ہال بیدر میں صوبائی جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کا انعقاد عمل میں آیا۔تفصیلات کے بموجب سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کی نگرانی مفتی محمد ایوب سلیم سٹی جمعیت علماء بیدر اور مفتی محمد محبوب اشاعتی جنرل سکریٹری سٹی جمعیت علماء بیدر نے کی۔ سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ میں شہر بیدر و اطراف و اکناف کے تمام اسکولس کے 1200 سے زائد طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔کامیاب ہونے والے طلباء کو نقد انعامات ، توصیفی سنداور مع والد سعادت عمرہ کوپن دیا گیا۔دو فروعات تھیں۔ فرع اول جماعت چہارم تا ششم جس میں انعام اول ہادیہ تنزیل بنت محمد لیاقت جماعت پنجم وزڈم اسکول نے نقدرقم، توصیفی سند اور عمرہ کوپن حاصل کیا ۔ انعام دوم عائشہ نبیلہ بنت محمد منہاج جمات ششم اسپرنگ فیلڈ اسکول ۔ انعام سوم حائفہ مریم بنت محمد لیاقت جماعت پنجم ریڈ ماڈل اسکول ، انعام چہارم اقصیٰ فاطمہ بنت محمد شکیل جماعت پنجم ریڈ ماڈل اسکول، انعام پنجم محمد ذہیب الدین ولد محمد شہاب الدین جماعت ششم وزڈم اسکول نے نقد رقم اور توصیفی سند حاصل کیا۔فرع دو م جماعت ہفتم تا دہم ، جس میں انعام اول مبشرہ پروین بنت شمشاد عالم جماعت ہفتم شاہین اسکول بیدر نے نقد انعام ، توصیفی سند اور سعادت عمرہ کوپن حاصل کیا۔انعام دوم عافیہ صدیقہ بنت محمد نثا ر احمد جماعت نہم گلوبل اسکول ، انعام سوم مہرین فاطمہ بنت محمد مصطفیٰ جماعت ہشتم شاہین اسکول بیدر ، انعام چہارم سیدہ عالیہ جماعت ہفتم آرکٹ پبلک اسکول اور انعام پنجم محمدمعاذ جماعت ہفتم کیمبریج اسکول نے نقد انعام اور توصیفی سند حاصل کیا ۔مبین الدین مؤطف سرکاری مدرس، صلاح الدین مؤظف سرکاری مدرس، پاشاہ انعامدارسرکاری مدرس، محمد نثار احمد سرکاری مدرس اور محمد غوث نے مقابلہ کے نتائج نکالا اور علماء کرام کے ہاتھو ں قرعہ اندازی کے ذریعہ انعامات کے درجات متعین کیے گئے۔مفتی غلام یزدانی اشاعتی صدر جمعیت علماء ضلع بیدر اور مولانا تصدق ندوی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع بیدر نے سرپرستی فرمائی۔ فیاض الدین ایچ کے جی این سکریٹری جمعیت علماء ضلع بیدرنے سعادت عمرہ کوپن کا اعلان کیا ۔ پچاس سے زائد علماء کرام نے اس کوئز مقابلہ میں اپنی خدمات انجام دیں۔ سٹی جمعیت علماء بیدر کے تمام علماء ، حفاظ اور اراکین ، محمد صفدراور ان کی ٹیم اور محکمہ پولیس نے اپنی انتھک محنتوں کے ذریعہ اس کوئز مقابلہ کو حسنِ انتظام کے ساتھ کامیاب بنایا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist