• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

صحابہ کرام قیامت تک قابل تقلید :مفتی معصوم ثاقب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 20, 2022
0 0
A A
صحابہ کرام قیامت تک قابل تقلید :مفتی معصوم ثاقب
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ہمارا سماج: جمعیة علماءضلع شمال مشرقی دہلی کی جانب سے چل رہی اصلاحِ معاشرہ مہم کا ساتواں پروگرام مدینہ مسجد جعفرآباد میں منعقد ہوا ، جسکی صدارت شمس الائمہ الحاج مولانا شمیم احمد قاسمی (امام و خطیب مدینہ مسجد و عیدگاہ جعفرآباد و امیر امارت شرعیہ دہلی) نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض مفتی عبدالرازق مظاہری (ناظم اعلیٰ جمعیة علماءصوبہ ہلی) نے انجام دئیے۔پروگرام کا آغاز قاری محمد ساجد فیضی (سکریٹری جمعیة علماءصوبہ دہلی) کی تلاوت قرآن پاک اور مولانا جمیل اختر قاسمی (سکریٹری جمعیة علماءضلع شمال مشرقی دہلی) کے نعتیہ اشعار سے ہوا۔پروگرام کے مہمانِ خصوصی مناظرِ اسلام مولانا و مفتی سید محمد معصوم ثاقب صاحب (ناظمِ عمومی جمعیة علماءہند) کے خصوصی خطاب سے قبل مولانا محمد فرقان قاسمی و مولانا عبد الحنان قاسمی (خازن و نائب صدرجمعیة علماءصوبہ دہلی) نے اصلاحِ معاشرہ کے حوالے سے جامع اور مختصر گفتگو فرمائی بعد ازاں ناظم عمومی جمعیة علماءہند نے اپنے پر مغز و پر اثر انداز میں علماءکرام اور عوام الناس کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ کبھی کبھی اپنی ذات کو بنانا ، خود کو کسی کسوٹی پر جانچنا اور پرکھنا بہت مشکل ہوتاہے ، زندگی کو ایک مرتبہ دین کی کسوٹی پر پرکھ لیں کہ کہاں کہاں بگاڑ ہے ، جب ہم بگاڑ کی طرف توجہ دیں گے تو اسکو سدھارنا آسان ہوجائےگا ، آج ہمارے معاشرے کو بیماری لگ گئی ہے بد اخلاقی کی ، بددینی کی ، نماز چھوڑنے کی ، جھوٹ بولنے کی، غیبت کرنے کی ، اللہ کے احکام کی خلاف ورزی کی عادت پڑگئی ہے ، جو بیمار خود کو صحت مند تصور کرے اسکا کوئی علاج نہیں ہے۔کسی آدمی کو عادت لگ گئی بیڑی پینے کی ، سگریٹ پینے کی ، شراب ، افیون چرس کی تو وہ اپنی اس عادت کی تکمیل کی خاطر چوری کرتاہے والدین کو ناراض کرتاہے غرض اپنی عادت کی تکمیل کیلئے اسے جو کچھ کرناپڑے یہاں تک کہ اگر اسکو اپنی اس خواہش کی تکمیل کیلئے قتل کرنا پڑے تو وہ اس سے بھی پیچھے نہیں ہٹتا ہے اسکے بالمقابل ایک دین دار آدمی ایسا نہیں کرتا ہے ، حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ فرماتے ہیں جتنی فکر ایک آدمی کو وقت پر بشری تقاضے( پیشاب پاخانے ) کو رفع کرنے کی ہوتی ہے اگر اتنا فکر مند انسان دین کے سلسلے میں ہو جائے ، اپنے اندر کی صفائی اور بے دینی کو دور کرنے میں ہو جائے تو پھر دنیا اور دین دونوں درست ہو جائیں۔آج ہم اپنی بے دینی، بد اخلاقی، بدکلامی کی وجہ سے زندگی کے آئی سی او سے بھی نیچے جاچکے ہیں لیکن ہم ان دینی مجلسوں میں آتے جاتے ہیں باوجود اسکے کہ نفس و شیطان غرض ہرچیز ہمیں بے دینی کی طرف لے جانا چاہتی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ابھی ایمان کی رمق ہمارے اندر باقی ہے جو ہمیں مجبور کررہی ہے ہمیں جھنجوڑرہی ہے ان مجالس میں آنے کے متعلق یعنی ہماری ایمانی رمق ابھی زندہ ہے ضرورت ہے اپنے آپ کو سدھارنے کی۔ ان اللہ یامر بالعدل والاحسان…. الآیہ:اس آیت میں تین چیزوں کا حکم ہے اور تین چیزوں سے منع کیا گیا ہے(۱) انصاف کرنے کا حکم دیا (۲) احسان کا حکم دیا ہے یعنی تصور کرو کہ اللہ تعالی تمہیں دیکھ رہا ہے (۳) رشتے داروں کے حقوق کا پاس و لحاظ کا حکم دیا گیا ہے آدمی شادی بیاہ کے موقع پر چچا کو ماموں خالو کو راضی کرنے کیلئے اپنی پگڑی کو انکے پیروں میں رکھنے سے پیچھے نہیں ہٹتا مگر غور کیجئے کیا کبھی اللہ اور اسکے رسول کو راضی کرنے کیلئے بھی کبھی ہم نے اتنی محنت کی ہے اگر اتنی فکر کرلیتے تو ہم ولی کامل بن جاتے۔تین چیزوں سے منع کیا گیا ہے ۔ (۱) فحش کاموں سے منع کیا ہے (۲)منکر سے منع کیا ہے منکر کو منکر اس لئے کہتے ہیں کہ وہ اجنبی ہوتا ہے اسکے بالمقابل نیکی معروف ہوتی ہے (۳) بغاوت سے منع کیا ہے اللہ سے بغاوت کرنا انتہائی غلط ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    کیا بہار کے مسلمانوں کو نتیش کمار سے علیحدگی کا اعلان کرنا ضروری ہے؟

    جولائی 11, 2025
    فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی یو این کی تفتیش کار امریکی پابندیوں سے حیران

    فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی یو این کی تفتیش کار امریکی پابندیوں سے حیران

    جولائی 11, 2025
    امریکی صدر کا یکم اگست سے کینیڈین مصنوعات پر 35 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان

    امریکی صدر کا یکم اگست سے کینیڈین مصنوعات پر 35 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان

    جولائی 11, 2025
    فلسطینی حامی احتجاجی رہنما نے ٹرمپ پر 20 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائرکردیا

    فلسطینی حامی احتجاجی رہنما نے ٹرمپ پر 20 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائرکردیا

    جولائی 11, 2025

    کیا بہار کے مسلمانوں کو نتیش کمار سے علیحدگی کا اعلان کرنا ضروری ہے؟

    جولائی 11, 2025
    فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی یو این کی تفتیش کار امریکی پابندیوں سے حیران

    فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی یو این کی تفتیش کار امریکی پابندیوں سے حیران

    جولائی 11, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist