• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نصف سرکاری عہدوں پر خواتین کی تقرری سے ہندوستان کی تقدیر بدل جائے گی: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے کہا کہ اگر 50 فیصد سرکاری عہدوں پر خواتین کی تقرری ہوگی تو ہندوستان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس سرکاری نوکریوں میں نصف بھرتیاں خواتین کے لئے مختص کرنے کا عزم رکھتی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2024
0 0
A A
نصف سرکاری عہدوں پر خواتین کی تقرری سے ہندوستان کی تقدیر بدل جائے گی: راہل گاندھی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی::کانگریس پارٹی کی ناری نیائے گارنٹی یعنی خواتین کو انصاف کی ضمانت کا تذکرہ کرتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ 50 فیصد سرکاری عہدوں پر خواتین کی بھرتی سے ملک کی ہر عورت کو بااختیار بنایا جائے گا اور بااختیار خواتین ہندوستان کی تقدیر بدل دیں گی۔راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا، ’’آج بھی 3 میں سے صرف ایک خاتون کے ہاتھ میں روزگار کیوں ہے؟ 10 سرکاری نوکریوں میں سے محض ایک عہدے پر ہی خاتون کیوں ہے؟ کیا ہندوستان میں خواتین کی آبادی 50 فیصد نہیں ہے؟ کیا اعلیٰ ثانوی اور اعلیٰ تعلیم میں خواتین کی موجودگی 50 فیصد نہیں ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر نظام میں ان کا حصہ اتنا کم کیوں ہے؟‘‘انہوں نے کہا، ’’کانگریس چاہتی ہے ‘آدھی آبادی، پورا حق’۔ ہم سمجھتے ہیں کہ خواتین کی صلاحیت کا مکمل استعمال صرف اسی وقت ہوگا جب ملک چلانے والی حکومت میں خواتین کو برابر کا حصہ ملے گا۔ اس لیے کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام نئی سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں کا نصف حصہ خواتین کے لیے مختص ہونا چاہیے۔ ہم پارلیمنٹ اور اسمبلی میں بھی خواتین کے ریزرویشن کو فوری طور پر نافذ کرنے کے حق میں ہیں۔‘‘انہوں نے کہا، ’’محفوظ آمدنی، محفوظ مستقبل، استحکام اور عزت نفس کی حامل خواتین حقیقی معنوں میں معاشرے کی طاقت بنیں گی۔ 50 فیصد سرکاری عہدوں پر خواتین کی بھرتی سے ملک کی ہر عورت کو بااختیار بنایا جائے گا اور بااختیار خواتین ہندوستان کی تقدیر بدل دیں گی۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist