• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عباس انصاری کوہائی کورٹ سےلگابڑاجھٹکا، پیرول پرضمانت کی عرضی پر نہیں ہوئی سماعت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2024
0 0
A A
عباس انصاری کوہائی کورٹ سےلگابڑاجھٹکا، پیرول پرضمانت کی عرضی پر نہیں ہوئی سماعت
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: مافیا ڈان مختار انصاری جیل میں بند بڑے بیٹے عباس انصاری کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔مختارانصاری کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کو یقینی بنانے کے مقصد سے انصاری خاندان نے عباس کی پیرول ضمانت کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ مختار کے خاندان کی درخواست کی سماعت جسٹس سنجے کمار سنگھ کی بنچ میں ہونا تھا، جو ایم پی ایم ایل اے سے متعلق معاملات کی سماعت کرتی ہے۔ لیکن یہ بنچ آج نہیں بیٹھی اور پھر یہ کیس جسٹس سمیت گوپال کی بنچ کو منتقل کر دیا گیا۔اس کے ساتھ ہی جسٹس سمیت گوپال کی بنچ نے کسی دوسرے بنچ سے آنے والے کسی بھی معاملے کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ جس کی وجہ سے مختار کے اہل خانہ کی درخواست ہائی کورٹ میں نہیں چل سکی۔ انصاری خاندان نے اب سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ کچھ دیر بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔ تاہم وکلاء اس بات کو یقینی بنانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں کہ معاملہ چیف جسٹس کے سامنے پیش کیاجاسکیں اور چیف جسٹس سماعت کے لیے بینچ نامزد کریں۔ دراصل، انصاری خاندان، مختار انصاری کی نماز جنازہ اور تدفین میں جیل میں بند ایم ایل اے کے بیٹے عباس انصاری کی شرکت کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔

مختار کی آخری رسومات یوسف پور محمد آباد، غازی پور میں ادا کی جائیں گی

غازی پور،مختار انصاری جو کہ مئوصدر اسمبلی حلقہ سے پانچ بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں، کی آخری رسومات ان کے آبائی گاؤں یوسف پور محمد آباد میں واقع آبائی قبرستان کالی باغ میں ادا کی جائیں گی، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ان کو سپردخاک کئے جانے کے وقت ان کی اہلیہ افسا بیگم اور بیٹا عباس انصاری ایم ایل اے اس موقع پر موجود ہوں گے یانہیں اس پر شکوک شبہات برقرار ہیں۔قابل ذکر ہے کہ مختار انصاری کی اہلیہ افسا بیگم طویل عرصے سے مفرور ہیں۔ جس پر انتظامیہ کی جانب سے 50 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ایسے میں یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ آیا وہ اپنے شوہر کے آخری دیدار کے لئے آئیں گی یا مفرور ہی رہیں گی۔مختار انصاری کے بڑے بیٹے مئو صدر سے ایم ایل اے عباس انصاری اس وقت جیل میں ہیں، جن کی ہائی کورٹ میں پیرول کی سماعت نہیں ہوسکی۔ فی الحال ان کی جانب سے سپریم کورٹ میں بھی درخواست دائر کرنے کی بات چل رہی ہے ۔ اب ایسی صورت حال میں ایم ایل کی اہلیہ اور بڑے بیٹے ان کی آخری رسومات میں شامل ہوتے ہیں یا نہیں اس میں شش وپنج برقرار ہے ۔خاندانی ذرائع کے مطابق مختار انصاری کو سپرد خاک کرنے کے لئے ان کے والد سبحان اللہ انصاری کی قبر کے پیچھے قبر تیار کی گئی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist