• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امریکہ غزہ میں امن فوج کے قیام کیلئے پینٹاگون کی تجویز پر غور کر رہا ہے: رپورٹ

جنگ کے بعد غزہ میں عبوری حکومت اور سکیورٹی کے ڈھانچے کے لیے امریکہ مختلف منظرناموں پر غور کر رہا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2024
0 0
A A
امریکہ غزہ میں امن فوج کے قیام کیلئے پینٹاگون کی تجویز پر غور کر رہا ہے: رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ:محکمہ دفاع اور بائیڈن انتظامیہ کے حکام کے مطابق امریکہ مبینہ طور پر پینٹاگون کی اس تجویز پر غور کر رہا ہے کہ موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ میں ایک امن فوج تعینات کی جائے۔
پولیٹیکو میگزین نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ اگرچہ ان خیالات میں زمین پر امریکی فوجیوں کی تعیناتی شامل نہیں لیکن وہ پینٹاگون کو کثیر القومی فوج یا فلسطینی امن دستے کے لیے فنڈز فراہم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہیں۔
مضمون میں پینٹاگون کے دو اہلکاروں اور دو الگ الگ امریکی اہلکاروں کا حوالہ دیا گیا جن کا نام نہیں بتایا گیا۔
حکام نے کہا کہ پینٹاگون کی فنڈنگ دیگر ممالک کی علیحدہ امداد کے ساتھ مل کر امن فوج کی ضروریات کو پورا کرے گی۔واشنگٹن نے غزہ کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے لیے اتحادیوں اور شراکت داروں سے رجوع کیا ہے جبکہ اسرائیل تباہ شدہ انکلیو کی تعمیرِ نو کی ادائیگی کے لیے امیر خلیجی ممالک پر اعتماد کر رہا ہے۔ البتہ خلیجی ممالک نے کہا ہے کہ وہ آنکھیں بند کرکے مدد نہیں کریں گے اور دو ریاستی حل کے لیے ایک واضح اور ناقابلِ واپسی راستے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بدعنوان فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔العربیہ نے رپورٹ پر تبصرہ کرنے کے لیے پینٹاگون سے رابطہ کیا ہے۔
بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے پولیٹیکو میگزین کو بتایا کہ امریکہ جنگ کے بعد غزہ میں عبوری حکومت اور سکیورٹی کے ڈھانچے کے لیے مختلف منظرناموں پر غور کر رہا ہے۔ اہلکار کے حوالے سے بتایا گیا، "ہم نے اسرائیلیوں اور اپنے شراکت داروں دونوں سے غزہ میں جنگ کے بعد کے کلیدی عناصر کے بارے میں بہت زیادہ بات چیت کی ہے جب اس کے لیے مناسب وقت ہو۔”
امریکہ اور اسرائیل کے درمیان حالیہ ہفتوں میں اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب واشنگٹن نے اسرائیل سے شہریوں کی ہلاکتوں کے معاملے میں مزید احتیاط برتنے کا مطالبہ کیا۔اس ہفتے اسرائیلی وزیرِ اعظم نے وہ دورہ منسوخ کر دیا جو ان کے اعلیٰ معاونین اور بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کے درمیان واشنگٹن میں طے شدہ تھا۔
توقع تھی کہ بات چیت میں رفح پر توجہ مرکوز کی جاتی لیکن اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ انہوں نے یہ دورہ اس وقت روک دیا جب امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو نہیں کیا جس میں فوری جنگ بندی اور حماس کے زیرِ حراست تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ لیکن وہ تیزی سے اپنے مؤقف سے پیچھے بھی ہٹ گئے اور ان کی ٹیم اگلے ہفتے کے اوائل تک دورے کو دوبارہ طے کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist