• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

انتخاب جمہوریت کا تہوار ہے ،ہر شہری کو منانا چاہیے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 21, 2022
0 0
A A
انتخاب جمہوریت کا تہوار ہے ،ہر شہری کو منانا چاہیے
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات دورے کے دوسرے دن سومناتھ مندر میں درشن کے بعد ویراول میں جلسہ عام سے وزیر اعظم مودی کا خطاب

ویراول، وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے اپنے تین روزہ دورے کے دوسرے دن اتوار کو کہا کہ ہر شہری کو جمہوریت کا یہ تہوار منانا چاہیے ۔مسٹرمودی نے آج صبح سومناتھ مندر میں درشن کرکے پوجا ارچنا کی۔ اس کے بعد ویراول میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے گجراتی میں کہا کہ ایک طرح سے سوراشٹر میں یہ میری پہلی ریلی ہے اور وہ بھی سومناتھ دادا کی مقدس سرزمین سے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ان کا ٹارگٹ مختلف ہے بھائی اور لوگوں سے پوچھا پورا کریں گے نا؟ اس بار پرانے ریکارڈ توڑنے ہیں۔ اسی لیے میں آپ کے پاس آیا ہوں۔ اگر آپ پولنگ بوتھ میں تمام پرانے ریکارڈ توڑ کر زیادہ سے زیادہ ووٹ کراسکیں گے تو میرا یہاں آنا کامیاب ہو گا۔ الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے ۔ ووٹ تو کرنا ہی چاہیے۔ ایسا ہم نہیں کہتے کہ تمام لوگ کمل کا بٹن دبائیں، لیکن ووٹ ڈالنا ضروری ہے ۔ ہر شہری کو جمہوریت کا یہ تہوار منانا چاہیے ، میری آپ سب سے یہی گزارش ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جمہوریت کے تحفظ کی ذمہ داری بھی پوری کرنی ہے ۔ گڈ گورننس کے ذریعے گجرات کو ترقی کی ایک نئی بلندی پر لے جانے کیلئے ایک بھی پولنگ بوتھ ایسا نہیں ہونا چاہیے جس میں بی جے پی نہ جیتی ہو۔ بھائیو، بی جے پی کو جتانا ہے۔ اس بار تمام پولنگ بوتھ جیت کر جمہوریت کا تہوار منانا ہے ۔تمام سروے کرنے والے کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی کی حکومت بننے والی ہے ۔ آپ لوگوں کو اپنے تمام کام کا حساب دینا وہ میرا فرض ہے ۔ آپ کو بھی اپنا فرض ادا کرنا ہے ۔ دوسری بات، میری خواہش ہے کہ بھوپیندر نریندر کے تمام ریکارڈ توڑیں۔ اس کیلئے نریندرکام کرے۔ ہمیں تمام پرانے ریکارڈ توڑنا ہوں گے کیونکہ اپنے گجرات کو ترقی کی راہ پر لے جانا ہے ۔ اس کیلئے ہمیں جتنی محنت کرنی پڑے کریں گے ۔ گجرات کے لوگوں نے ہمیشہ بی جے پی کو نوازا ہے ۔ اس بار بھی عوام آشیرواد دے گی۔قابل ذکر ہے کہ ریاست کے 33 اضلاع کی کل 182 اسمبلی سیٹوں کیلئے دو مرحلوں میں انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں ریاست کی 89 سیٹوں پر یکم دسمبر کو اور بقیہ 93 سیٹوں پر 5 دسمبر کو انتخابات ہوں گے ۔ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی اور ووٹنگ کا عمل 10 دسمبر کو مکمل ہوگا۔ ہماچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی بھی اسی دن ہونی ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی گزشتہ 24 برسوں سے گجرات میں برسراقتدار ہے اور مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس رہی ہے ۔ پنجاب الیکشن جیتنے کے بعد اس بار عام آدمی پارٹی نے گجرات میں بھی پوری طاقت لگا دی ہے جس کی وجہ سے مقابلہ سہ رخی بن سکتا ہے

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین  جاسوس کو پھانسی دے دی

    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین جاسوس کو پھانسی دے دی

    ستمبر 29, 2025
    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ستمبر 29, 2025

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist