• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انگلینڈ نے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ کی ٹیم 48.2 اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ہدف کا تعاقب کرتےہوئے انگلینڈ نے 4وکٹوں کے نقصان پر 41.2اوور میں 209رن بناکر یہ میچ جیت لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2024
0 0
A A
انگلینڈ نے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

ویلنگٹن، یکم اپریل (یو این آئی) ایمی جونز ( ناٹ آوٹ 92 رن )اور چارلی ڈین (ناٹ آوٹ 42 رن ) کی شاندار اننگز کی بدولت انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم کو چار وکٹ سے شکست دے دی ہے۔
جونز اور ڈینی کی جوڑی نے 130 رن کی ناٹ آوٹ شراکت داری کرکے اپنی ٹیم کو دباؤ سے نجات دلائی ۔ خواتین کے ون ڈے میں ساتویں وکٹ یا نچلی صف کی یہ سب سے بڑی ساجھیداری ہے۔ 208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کا آغاز اچھا نہیں تھا اور پہلے ہی اوور میں ٹیمی بیومونٹ کی وکٹ گنوا بیٹھی۔ مایا باؤچر 31 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں، حیدر نائٹ 12 رنز ، نیٹ سائور برنٹ 12 رنز اور ڈینی وائٹ 16 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ ایک وقت میں انگلینڈ نے 79 کے اسکور پر یکے بعد دیگرے چھ وکٹیں گنوادی تھیں ، اس کے بعد ایمی جونز اور چارلی ڈین نے اپنی شاندار رفاقت کی بدولت اننگز کو سنبھالا اور ٹیم کے لئے 41.2 اوورز میں چھ وکٹوں پر 209 رنز بنا کر چار وکٹوں سے جیت سے ہمکنار کیا ۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے جیس کیر اور امیلیا کیر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ لی نے ایک بلے باز کو آوٹ کیا۔ جونز کو ان کی شاندار بلے بازی پر ‘پلیئر آف دی میچ سے نوازا گیا۔
اس سے قبل انگلینڈ کے لارین بیل اور چارلی ڈین کی جارحانہ گیندبازی سے نیوزی لینڈ کی ٹیم 48.2 اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اوپنر سوزی بیٹس نے سب سے زیادہ 50 رنز کی اننگز کھیلی، برناڈائن بیزوائیڈ ہاؤٹ نے 35 رنز بنائے۔ امیلیا کیر 24 رنز، جارجیا پلمر 17 رنز، ازابیلا گاجے 18 رنز اور ہینا روئے 16 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔
چارلی ڈین اور لارین بیل نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ کیٹ کراس نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ سوفی ایکلیسٹون اور نیٹ برنٹ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist