• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سپریم کورٹ سے عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ کوضمانت ملی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 3, 2024
0 0
A A
سپریم کورٹ سے عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ کوضمانت ملی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سپریم کورٹ نے منگل کو عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی ضمانت کی عرضی کو منظور کر لیا۔ مسٹر سنگھ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گزشتہ سال اکتوبر میں گرفتار کیا تھا۔مسٹر سنگھ کو ای ڈی نے دہلی حکومت کی متنازعہ ایکسائز پالیسی میں مبینہ گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ای ڈی نے آج عدالت میں آپ کے لیڈر کی ضمانت کی عرضی کی مخالفت نہیں کی۔ای ڈی نے عدالت سے کہا کہ اسے ملزم کو ضمانت دینے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔مسٹر سنگھ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے عدالت نے کہا کہ وہ کیس کی خوبیوں پر تبصرہ نہیں کر رہی ہے ۔جسٹس سنجیو کھنہ، دیپانکر دتا اور پی بی ورالے پر مشتمل بنچ نے یہ بھی کہا کہ مسٹر سنگھ کو ضمانت پر رہائی کے دوران سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی آزادی ہوگی لیکن وہ اس کیس سے متعلق کسی بھی معاملے پر کوئی عوامی بیان نہیں دیں گے ۔عدالت نے کہا کہ اس کے آج کے حکم کو نظیر نہ سمجھا جائے ۔اس معاملے میں صبح کے سیشن میں بنچ نے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سے کہا تھا کہ وہ ہدایات لیں اور بتائیں کہ کیا مسٹر سنگھ کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں رکھنے کی کوئی ضرورت ہے ؟ اگر کوئی اور ہدایات نہیں ملتی ہیں تو وہ میرٹ پر کیس پر بحث کریں اور عدالت اسی بنیاد پر فیصلہ کرے گی۔جب بنچ کے ججوں نے دوپہر 2 بجے دوبارہ سماعت شروع کی تو مسٹر راجو نے عدالت سے کہا کہ میرٹ میں گئے بغیر وہ ضمانت کے معاملے میں رعایت دیں گے ۔قبل ازیں سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے مسٹر سنگھ کی طرف سے دلائل پیچ کئے ۔مسٹر سنگھوی نے اپنی دلیل میں کہا تھا کہ اس معاملے میں کوئی ریکوری (رقم کی ) نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ثبوت ہے ۔ای ڈی نے مسٹر سنجے سنگھ کو 4 اکتوبر کو دہلی میں واقع ان کے گھر کی تلاشی لینے کے بعد گرفتار کیا تھا۔ وہ عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں تھے اور کچھ عرصے سے انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلیری سائنسز، دہلی میں صحت کی خرابی کی وجہ سے داخل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist