• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

میانمار کی اپوزیشن کا فوجی حکومت کے دارالحکومت پر ڈرون حملہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2024
0 0
A A
میانمار کی اپوزیشن کا فوجی حکومت کے دارالحکومت پر ڈرون حملہ
Share on FacebookShare on Twitter

میانمار: میانمار کی جمہوریت پسند مرکزی اپوزیشن جماعت نے کہا ہے کہ اس کے مسلح ونگ نے دارالحکومت نائیپیڈا میں ایک فوجی ہیڈکوارٹرز اور ایک ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا جبکہ فوجی حکومت نے ایک درجن سے زائد ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فوجی حکومت کے زیرانتظام ٹی وی چینل نے رپورٹ میں بتایا کہ میانمار کے دارالحکومت میں اڑنے والے 13 ڈرونز مار گرائے گئے اور حملہ ناکام بنا دیا گیا، کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کی جانب سے دارالحکومت میں اہم تنصیبات تباہ کرنے کے لیے کیا گیا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔فوجی حکومت نے حملے کے ہدف سے متعلق واضح نہیں کیا لیکن نشر ہونے والی ویڈیو میں 9 ڈرونز نظر آرہے ہیں، جن میں سے چند تباہ ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ 13 ڈرونز میں سے 4 میں دھماکا خیز مواد نصب تھا۔
میانمار کی نیشنل یونیٹی گورنمنٹ (این یو جی) اور فوج مخالف مسلح گروپ پیپلز ڈیفنس فورس نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے اور اس سے انہوں نے فوجی ہیڈکوارٹرز اور فضائیہ کے بیس پر منظم حملہ قرار دیا ہے۔
این یو جی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ڈرون حملہ ایک کامیابی تھی کیونکہ اس سے فوج کو نظر انداز کیا گیا ہے اور دکھانا تھا کہ اب اس کے جرنیلوں کہیں چھپنا پڑے گا۔
ترجمان این یو جی کائیو زا نے ہدف کو نشانہ بنانے سے متعلق وضاحت کیے بغیر بتایا کہ اس وقت فوجی حکومت بھرتی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے اور شہریوں میں خوف کا باعث بن رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے مرکز پر اس حملے کے ساتھ ہم یہ نمایاں کرنا چاہتے ہیں کہ اب ان کے پاس کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے۔
این جی یو کے مستقل سیکریٹری نائینگ ہٹو اونگ نے جماعت کے میڈیا چینل کو انٹرویو میں بتایا کہ آرمی چیف من اونگ ہلینگ کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے اور 30 ڈرونز استعمال کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے فضائی سمیت دفاعی نظام پر کروڑوں ڈالر خرچ کر چکے ہیں، یہ وہ جگہ ہے جہاں فوجی کونسل سمجھتی تھی کہ حملے نہیں ہوسکتے ہیں۔یاد رہے کہ میانمار میں فوج نے فروری 2021 میں آنگ سان سوچی کی اس وقت کی عوامی منتخب حکومت کو برطرف کرکے انتظام سنبھال لیا تھا، جس کے بعد ملک بھر میں پرامن احتجاج ہوا تھا، جس کو ختم کرنے کے لیے بدترین کارروائیاں کی گئی تھیں اور سیکیورٹی فورسز نے سیکڑوں شہریوں کو قتل کیا تھا جبکہ مسلح مزاحمت شروع ہوئی اور ملک میں خانہ جنگی کی صورت حال پیدا ہوئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist