• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس کے منشور پر مودی کے تبصرہ سے کھڑگے برہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 9, 2024
0 0
A A
کانگریس کے منشور پر مودی کے تبصرہ سے کھڑگے برہم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،(یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پارٹی کے منشور سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصروں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آباؤ اجداد پرآزادی کی لڑائی میں ملک کا نہیں، بلکہ انگریزوں کے لیے اور مسلم لیگ کا ساتھ دینے کا الزام لگایا۔مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مسٹر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے صدر جے پی نڈا کانگریس کے منشور کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں اور ہر طرح کی غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، جب کہ سچائی یہ ہے کہ ان کے نظریے نے تحریک آزادی میں انگریزوں کا ساتھ دیا اور مسلم لیگ کی حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ ‘‘مودی شاہ کے سیاسی اور نظریاتی آباؤ اجداد نے تحریک آزادی میں ہندوستانیوں کے خلاف انگریزوں اور مسلم لیگ کا ساتھ دیا۔ آج بھی وہ عام ہندوستانیوں کے تعاون سے بنائے گئے ‘کانگریس نیائے پتر’ کے خلاف مسلم لیگ کی دہائی دے رہے ہیں۔”کانگریس صدر نے کہا، "مودی-شاہ کے آباؤ اجداد نے 1942 میں ‘بھارت چھوڑو’ کے دوران مہاتما گاندھی کی اپیل پر اور مولانا آزاد کی سربراہی میں چلنے والی تحریک کی مخالفت کی۔ سب جانتے ہیں کہ آپ کے آباؤ اجداد نے 1940 میں مسلم لیگ کے ساتھ مل کر بنگال، سندھ اور این ڈی ایف پی میں اپنی حکومت بنائی۔ کیا شیاما پرساد مکھرجی نے اس وقت کے برطانوی گورنر کو یہ نہیں لکھا کہ 1942 کی ملک اورکانگریس کی بھارت چھوڑو تحریک کو کس طرح دبایا جائے اور اس کے لیے وہ انگریزوں کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں؟مودی-شاہ اور ان کے نامزد صدر آج کانگریس کے منشور کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلارہے ہیں۔انہوں نے کہا، ‘‘مودی جی کی تقریروں میں صرف آر ایس ایس کی بو آتی ہے ، بی جے پی کی انتخابی صورتحال دن بدن اتنی خراب ہوتی جارہی ہے کہ آر ایس ایس کو اپنے پرانے دوست مسلم لیگ کی یاد آنے لگی ہے ۔ صرف ایک ہی سچائی ہے – کانگریس نیائے پتر میں ہندوستان کے 140 کروڑ عوام کی امیدوں اور خواہشات کا عکس ہے ۔ ان کی مشترکہ طاقت مودی جی کی 10 سال کی ناانصافی کو ختم کردے گی۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist