• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جنگ بندی کے لیے اسرائیل کی نئی تجویز کو مسترد کردیا: حماس

چھ ہفتوں کے لیے جنگ بندی، 900 فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کی تجویز تھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 10, 2024
0 0
A A
جنگ بندی کے لیے اسرائیل کی نئی تجویز کو مسترد کردیا: حماس
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطين:اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی بات چیت کے حوالے سے ایک نئی پیش رفت میں وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ حماس اس وقت پیش کی گئی ایک نئی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ثالثوں نے نئی تجویز حماس کو دی تاہم حماس نے فوری طور پر اس نئی تجویز کو مسترد کر دیا۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے ہفتے کے آخر میں قاہرہ کا دورہ کیا تاکہ غزہ میں حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے سنجیدہ بات چیت کی جا سکے۔
کربی نے کہا امریکہ بات چیت کو سنجیدگی سے لے رہا ہے اور امید کرتا ہے کہ قیدیوں کی جلد از جلد رہائی کے لیے کسی معاہدے تک پہنچ جائے گا کیونکہ اس سے تقریباً چھ ہفتوں کے لیے جنگ بندی بھی ہو جائے گی۔
انہوں نے بتایا اتوار کو 300 سے زیادہ امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔ وائٹ ہاؤس اسرائیل پر دباؤ ڈالتا رہے گا کہ وہ فلسطینی پٹی میں مزید انسانی امداد کی فراہمی کی اجازت دے۔
اسرائیل کے مجوزہ رفح آپریشن متعلق کربی نے کہا اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ شہر میں کوئی بڑا زمینی آپریشن قریب ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ رفح آپریشن کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کے لیے کوئی تاریخ مخصوص نہیں ہے۔دوسری جانب حماس کے رہنما علی برکۃ نے بتایا کہ حماس نے جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں مذاکرات کے دوران اسرائیل کی طرف سے پیش کی گئی تازہ تجویز کو مسترد کر دیا۔ حماس کے ایک ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ حماس تین مرحلوں میں 6 ہفتوں تک کی جنگ بندی کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ جس کے پہلے مرحلے میں 900 فلسطینی قیدیوں کے بدلے میں حماس کے زیر حراست اسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کی جائے گی۔مذاکرات کے قریبی ذرائع جو اپنی شناخت ظاہر نہیں کرنا چاہتا تھا نے یہ بھی بتایا کہ تجویز کے پہلے مرحلے میں بے گھر فلسطینی شہریوں کی شمالی غزہ کی پٹی میں واپسی کا بھی کہا گیا۔ روزانہ 400 سے 500 کے درمیان امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دینے کی بات بھی کی گئی۔
دریں اثنا اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے غزہ میں خاص طور پر حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کسی حل تک پہنچنے کی ضرورت پر بات کی ہے۔
یائر لاپڈ نے العربیہ اور الحادث کے نمائندے کو بھی بلنکن کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ قیدیوں کے لیے معاہدہ مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist