• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آر جے ڈی کے ٹکٹ پر 13امیدوار پہلی بار لڑیں گے لوک سبھا الیکشن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 13, 2024
0 0
A A
آر جے ڈی کے ٹکٹ پر 13امیدوار پہلی بار لڑیں گے لوک سبھا الیکشن
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ،  بہار میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ٹکٹ پر 13 امیدوار پہلی بار لوک سبھا انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گے ۔ آر جے ڈی کے ٹکٹ پر اس بار 23 امیدواروں میں سے 13 نئے امیدوار لوک سبھا انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گے ۔ ان میں چھ موجودہ ایم ایل اے سمیت 13 امیدوار شامل ہیں۔ ان چھ ایم ایل اے میں گیا سیٹ سے بودھ گیا ( محفوظ) کے ایم ایل اے کمار سَروجیت پاسوان، پورنیہ سے روپولی سے ایم ایل اے بیما بھارتی، دربھنگہ سیٹ سے دربھنگہ دیہی سے ایم ایل اے للت یادو، بکسر سیٹ سے آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدانند سنگھ کے بیٹے اور رام گڑھ سے ایم ایل اے سدھاکر سنگھ، سپول سیٹ سے سنگھیشور اسمبلی کے ایم ایل اے چندر ہاس چوپال اور ارریہ سابق مرکزی وزیر تسلیم الدین کے بیٹے اور جوکیہاٹ ایم ایل اے سے شاہنواز عالم شامل ہیں ۔ للت یادو چھ بار اسمبلی انتخابات جیت چکے ہیں۔ انہوں نے سال 1995، 2000 اور اکتوبر 2005 میں منی گاچھی اسمبلی سے اور 2010، 2015 اور 2020 میں دربھنگہ دیہی سے کامیابی حاصل کی۔ بیما بھارتی نے روپولی اسمبلی سے سال 2000، اکتوبر 2005، سال 2010، سال 2015 اور سال 2020 میں پانچ بار الیکشن جیتا تھا۔آر جے ڈی کے دیگر سات امیدوار جو پہلی بار لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ان میں آر جے ڈی کے قومی صدر لالو پرساد یادو اور سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کی بیٹی روہنی اچاریہ سارن پارلیمانی سیٹ سے ، شراون کشواہا نوادہ سے ، ارچنا روی داس جموئی (محفوظ)، ابھے کمار کشواہا اورنگ آباد سے ، انیتا دیوی مونگیر سے ، ریتو جیسوال شیوہر سے ، کمار چندردیپ مدھے پورہ سے الیکشن لڑیں گے ۔شراون کشواہا اس سے قبل گووند پور اسمبلی حلقہ کے ساتھ ساتھ مقامی بلدیاتی علاقہ سے قانون ساز کونسل کا الیکشن لڑ چکے ہیں۔ ارچنا رویداس مونگیر آر جے ڈی لیڈر مکیش یادو کی بیوی ہیں اور ان کا مائیکا جموئی علاقہ میں ہے ۔ ابھے کمار کشواہا ٹیکری کے سابق ایم ایل اے رہ چکے ہیں اور حال ہی میں جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے گیا ضلع صدر کے عہدے سے استعفی دے کر آر جے ڈی میں شامل ہوئے ہیں۔انیتا دیوی باہوبلی اشوک مہاتو کی بیوی ہیں۔ ریتو جیسوال سابق مکھیہ رہ چکی ہیں۔ سال 2020 کے اسمبلی انتخابات میں ریتو جیسوال نے آر جے ڈی کے ٹکٹ پر پریہار سے قسمت آزمائی لیکن انہیں سابق ایم ایل اے رام نریش یادو کی اہلیہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار گایتری دیوی سے محض 1569 ووٹوں کے فرق سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ریتو جیسوال آر جے ڈی خواتین سیل کی ریاستی صدر اور سابق آئی اے ایس ارون کمار سنگھ کی اہلیہ ہیں۔ وہیں پیشے کے اعتبار سے پروفیسر کمار چندردیپ، مدھے پورہ لوک سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ اور بھوپیندر نارائن منڈل یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر، سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر رویندر کمار یادو روی کے بیٹے اور آئین ساز اسمبلی کے رکن کملیشوری پرساد یادو کے پوتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist