• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے کسی نئی حملے کا زیادہ طاقت اور سکینڈز میں جواب دیں گے: ایران

فضائیہ ایرانی حملے کا ممکنہ جواب دینے کی تیاری کر رہی: اسرائیلی میڈیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2024
0 0
A A
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا زیادہ طاقت اور سکینڈز میں جواب دیں گے: ایران
Share on FacebookShare on Twitter

تہران:ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے حملہ کیا تو تہران پوری قوت سے جوابی کارروائی کرے گا اور چند سکینڈزمیں اسرائیل کو جواب دے گا۔ایران کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں غیرمعمولی کشیدگی اور اسرائیل اور ایران کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ جاری ہے۔
اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک گذشتہ ہفتے کئے گئے ایرانی حملے کا جواب دینے کے منصوبوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔ ان کے پاس ایرانی حملے کا جواب دینے کے لیے ایک سے زاید آپشنز ہیں۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز زور دے کر کہا کہ تہران کے ملک کے مفادات کو نشانہ بنانے والے کسی بھی اقدام پر ان کا ملک سخت ردعمل دے گا۔ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ علی باغیری کنی نے خبردار کیا کہ "ان کا ملک اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کا چند سیکنڈ میں جواب دے گا”۔انہوں نے زور دیا کہ اسرائیلیوں نے "اس اپریل کے شروع میں دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر بمباری کرکے ایک اسٹریٹجک غلطی کا ارتکاب کیا اور ایران کی فوجی اور دفاعی صلاحیتوں کے حقیقی امتحان کے لیے آئینی کور فراہم کیا‘‘۔
انہوں نے ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے زور دیا کہ "اپنی سٹریٹجک غلطی کو دوسری غلطی کے ساتھ نہ سمجھیں، کیونکہ اگر وہ اسے دہراتے ہیں تو انہیں مزید مضبوط، سخت اور تیز دھچکا لگنے کا انتظار کرنا ہوگا۔ اس بار انہیں 12 دن نہیں دیئے جائیں گے۔ایک دن اور گھنٹہ بھی نہیں بلکہ سیکنڈوں میں جواب دیا جائے گا۔انہوں نے خبردار کیا کہ گذشتہ ہفتے کے روز اسرائیل پر کئے گئے حملے کے جواب میں کوئی بھی جوابی کارروائی اسرائیل کو مہنگی پڑے گی۔ ایران اسرائیل کو زیادہ طاقت کے ساتھ اورچند سکینڈز میں جواب دے گا۔
دریں اثنااسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اسرائیل میں سیاسی اور سکیورٹی قیادت کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہفتہ کے روز کئے گئے ایرانی حملے کا "فیصلہ کن اور واضح” جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی فضائیہ ممکنہ ردعمل دینے کی تیاری کر رہی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لیکوڈ پارٹی کے وزراء کو بھی آگاہ کیا ہے کہ اسرائیل ایران کو جواب دے گا لیکن دانشمندی سے ایسا کرے گا۔ تہران کو بھی اسی طرح تناؤ کا سامنا کرنا ہوگا جس کا تجربہ تل ابیب نے کیا ہے۔ نیتن یاہو نے پیر کو ’’ایکس‘‘ پر کہا بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ تہران کی جانب سے اسرائیل پر سینکڑوں میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کے بعد عالمی امن کے لیے خطرہ بننے والی ایرانی جارحیت کے سامنے متحد رہا جائے۔ انہوں نے ایرانی حملہ ناکام بنانے میں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دیگر ملکوں کی حمایت کی تعریف کی۔

اسرائیلی چینل 12 نے اطلاع دی تھی کہ جنگی کابینہ نے پیر کے روز اپنے اجلاس میں ایران کے حملے کے بعد اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ جنگی کابینہ نے بھرپور جنگ کا سبب بنے بغیر ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا۔

ایک رپورٹ میں جس کے ذرائع کا ذکر نہیں کیا گیا چینل نے کہا کہ اسرائیل کا ارادہ امریکہ کے ساتھ مل کر کارروائی شروع کرنا ہے۔ امریکہ نے اتوار کو کہا تھا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ایران پر کسی بھی براہ راست حملے میں حصہ نہیں لے گا۔ بینجمن نیتن یاہو کی حکومت ایرانی حملے پر اسرائیلی ردعمل پر غور کر رہی ہے۔ اسی تناظر میں اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل ہرزی ہیلیوی نے پیر کو کہا کہ اسرائیل ایران کے حملے کا جواب دے گا۔ انہوں نے جنوبی اسرائیل کے نیواتیم ایئر بیس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حملے سے نیواتیم ایئر بیس کو کچھ نقصان پہنچا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر نے پیر کے روز اپنے برطانوی ہم منصب کو بتایا کہ ایران کشیدگی میں اضافہ نہیں کرنا چاہتا لیکن اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو وہ فوری اور پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔

 

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist