• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اکتوبر 10, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امانت اللہ خان کو سپریم کورٹ کا راحت دینے سے انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2024
0 0
A A
امانت اللہ خان کو سپریم کورٹ کا راحت دینے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(اے یوایس) عام آدمی پارٹی سے اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے، سپریم کورٹ نے امانت اللہ خان کو پیشگی ضمانت دینے سے منع کر دیا۔ امانت اللہ کے خلاف دہلی وقف بورڈ میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں اور وقف املاک کی خرد برد کا الزام ہے۔ اسی لیے خان کے خلاف منی لانڈرنگ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ حالانکہ سماعت کے دوران جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت غیر ضروری طور پر گرفتار کرنے کے خلاف خبردار کیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ امانت اللہ خان کو اس وقت تک گرفتار نہ کیا جائے جب تک ان کے خلاف واضح ثبوت نہ ہوں۔ عدالت نے ای ڈی کے وکیل اور ایڈیشنل سالیسٹر سے کہا کہ اگر ثبوت ہیں تو گرفتار کریں اور اگر ثبوت نہیں ہیں تو گرفتاری نہیں کی جائے گی۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے 11 مارچ 2024 کو اس کیس کی سماعت کرتے ہوئے امانت اللہ خان کو راحت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ ای ڈی کی طرف سے بار بار بھیجے گئے سمن کو نظر انداز کرنا غلط ہے۔عدالت نے امانت اللہ کی ضمانت قبل از گرفتاری سے بھی انکار کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ایم ایل اے کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر وہ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو قانونی کارروائی کی جائے گی کیونکہ قانون کی نظر میں تمام شہری برابر ہیں۔ اس فیصلہ کو امانت اللہ نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ خان کی پیشگی ضمانت کے لیے کسی بھی درخواست پر غور کرنے کو تیار نہیں ہے۔بنچ نے ہائی کورٹ کے اس مشاہدے کو بھی دہرایا کہ خان اس معاملہ میں ای ڈی کے سمن کو نظرانداز نہیں کر سکتے۔ جسٹس کھنہ نے کہا، ”نہیں، نہیں، آپ اس طرح سمن کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ ہم نوٹس جاری نہیں کرنے والے ہیں، آپ کو تحقیقات میں شامل ہونا چاہیے۔ ” خان کے وکیل نے جواب دیا کہ ہم کل تفتیش میں شامل ہوں گے۔ عدالت نے اس معاملہ میں ای ڈی کو رسمی نوٹس جاری کرنے سے انکار کر دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    اکتوبر 9, 2025
    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    اکتوبر 9, 2025
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist