• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اردن ایران اور اسرائیل کے درمیان ’جنگ کا تھیٹر‘ نہیں بنے گا: شاہ عبداللہ دوم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2024
0 0
A A
اردن ایران اور اسرائیل کے درمیان ’جنگ کا تھیٹر‘ نہیں بنے گا: شاہ عبداللہ دوم
Share on FacebookShare on Twitter

اردن :اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی صورت ’علاقائی جنگ کا تھیٹر‘ نہیں بنے گا۔ان کا یہ بیان اتوار کو اسرائیل پر داغے گئے متعدد ایرانی میزائلوں کو اردن کی جانب سے راہ میں تباہ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق شاہ عبداللہ نے ملکی سالمیت اور سلامتی کو برقرار رکھنے کو دیگر تمام امور سے اوپر رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اردن کا مقصد اسرائیل کا دفاع کرنے کے بجائے اپنی خودمختاری کا تحفظ کرنا ہے۔پچھلے اتوار کو اردن بھی ان ممالک کے گروپ میں شامل تھا جنہوں نے ایران اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے چلائے گئے میزائلوں، راکٹس اور ڈرونز کو گرانے میں اسرائیل کی مدد کی۔منگل کو صبح کے وقت اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی کا کہنا تھا کہ عالمی برداری کو اسرائیلی وزیراعظم کو غزہ کے معاملے سے توجہ ہٹانے کے لیے ایران کے ساتھ تصادم بڑھانے سے روکنا چاہیے۔برلن میں ایک پریس کانفرنس میں اپنے جرمن ہم منصب بات کرتے ہوئے ایمن صفادی کا کہنا تھا کہ ایران نے اپنے حملے کو اسرائیل کی جانب سے اس کے قونصلیٹ پر حملے کا جواب قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ’وہ اس معاملے کو مزید آگے بڑھانا نہیں چاہتا۔‘’ہم موجودہ ایشو کو مزید آگے بڑھانے کے خلاف ہیں، نیتن یاہو غزہ سے توجہ ہٹانے کے لیے ایران کے ساتھ تصادم کرنا چاہتے ہیں۔‘اتوار کو ایرانی حملے کی وجہ سے اسرائیل کو معمولی نقصان ہوا اور ایک سات سالہ بچی زخمی ہوئی۔ زیادہ تر میزائلوں اور ڈرونز کو اسرائیل کے دفاعی نظام اور امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اردن کی مدد سے مار گرایا گیا۔ایران نے حملے کو اپنا دفاعی اقدام قرار دیا جو کہ اسرائیل کی جانب سے شام میں اس کے قونصلیٹ پر حملے کے بعد کیا گیا۔ایرانی نیوز ایجنسی فارس نے اپنی رپورٹس میں فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران نے اردن کو خبردار کیا ہے کہ ’وہ اگلا ہدف ہو سکتا ہے۔‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist