• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اکتوبر 10, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

مشتاق احمد ٹی 20 ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک بنگلہ دیش کے اسپن کوچ رہیں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2024
0 0
A A
مشتاق احمد ٹی 20 ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک بنگلہ دیش کے اسپن کوچ رہیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ (یو این آئی) پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ٹی 20 ورلڈ کپ تک بنگلہ دیش کا اسپن بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
منگل کو اس کا اعلان کرتے ہوئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کہا کہ مشتاق اگلے ماہ زمبابوے کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ڈھاکہ میں لگنے والے کیمپ میں پہنچیں گے۔مشتاق نے کہا، ’’بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ منتخب ہونا اعزاز کی بات ہے۔ میں اس کردار کا منتظر ہوں اور اپنے تمام تجربے کھلاڑیوں کو دینا چاہتا ہوں کیونکہ وہ سیکھنے کے قابل ہیں اور مجھے ہمیشہ لگتا ہے کہ یہ ٹیم بہت خطرناک ٹیم ہے۔ وہ کسی کو بھی شکست دے سکتے ہیں کیونکہ ان میں صلاحیت اور مہارت ہے۔ میں ان کا اعتماد بڑھانے کی کوشش کروں گا۔ میں ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘
مشتاق رنگنا ہیراتھ کی جگہ لیں گے۔ ہیراتھ جون 2021 سے دو سال تک اس عہدے پر فائز رہے۔ مشتاق ہیڈ کوچ چندریکا ہتھور سنگھے، اسسٹنٹ کوچ نک پوتھاس، بیٹنگ کوچ ڈیوڈ ہیمپ اور فاسٹ بولنگ کوچ آندرے ایڈمز کے ساتھ جڑیں گے۔
مشتاق کا اسپن بولنگ کوچ کی حیثیت سے طویل کیریئر رہا ہے۔ وہ 2008 اور 2014 کے درمیان انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم کے ساتھ رہے۔ وہ 2014 سے 2016 اور 2020 سے 2022 تک پاکستان کے اسپن بولنگ کوچ کے عہدے پر فائز رہے۔ وہ 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں 144 ون ڈے اور 52 ٹیسٹ کھیلے۔ وہ کاؤنٹی میں بھی سرگرم رہے اور 1993 میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے۔
مشتاق مختصر عرصے کے لیے ٹیم کے ساتھ منسلک ہیں لیکن رشاد حسین جیسے کھلاڑی اپنے کیریئر میں پہلی بار تجربہ کار اسپنر کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    اکتوبر 9, 2025
    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    اکتوبر 9, 2025
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist