• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل پر حملہ: امریکہ کا ایران کے خلاف نئی تعزیرات کا انتباہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2024
0 0
A A
اسرائیل پر حملہ: امریکہ کا ایران کے خلاف نئی تعزیرات کا انتباہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ایجنسی )اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری اور اسرائیلی فوج کے دیگر ارکان 16 اپریل 2024 کو جولیس فوجی اڈے پر میڈیا کے دورے کے دوران، ایک ایرانی بیلسٹک میزائل کے ساتھ کھڑے ہیں جو ہفتے کے روز اسرائیل پر داغا گیا تھا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری اور اسرائیلی فوج کے دیگر ارکان 16 اپریل 2024 کو جولیس فوجی اڈے پر میڈیا کے دورے کے دوران، ایک ایرانی بیلسٹک میزائل کے ساتھ کھڑے ہیں جو ہفتے کے روز اسرائیل پر داغا گیا تھا۔
اختتامِ ہفتہ اسرائیل پر ایران کے حملے اور غزہ، لبنان، یمن اور عراق میں عسکریت پسند گروپوں کی مالی امداد کے، خطے اور اس سے باہر، دور رس اقتصادی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ بات منگل کے روز امریکی وزیرِ خزانہ نے واشنگٹن میں کہی ہے۔
جینٹ ییلن نے کہا کہ محکمہ خزانہ "ایرانی حکومت کی بدنیتی اور عدم استحکام پیدا کرنےکی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے، پابندیوں کا اپنا اختیار استعمال کرنے کے لیے اتحادیوں کے ساتھ کام کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔”
ییلن اس ہفتے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کی موسم بہار کی میٹنگوں کے درمیان واشنگٹن ڈی سی میں اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔
امریکہ، ایران کو اپنے پراکسیز اور عالمی اقتصادی نظام سے الگ تھلگ کرنے کے لیے طویل عرصے سے پابندیوں کا استعمال کرتا رہا ہے۔
ہفتے کے روز ایران کا حملہ یکم اپریل کو دمشق میں اس کے قونصل خانے پر ہونے والےاس مہلک حملے کا انتقام تھا، جس کے لیے تہران نے اسرائیل کو مورد الزام ٹھرایا ہے۔
اس حملے میں ایران نے 300 سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے تھےجن کے بارے میں اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کو مار گرایا گیا اور اس کے نتیجے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
یہ ایران کا اپنی سرزمین سے اسرائیل پر پہلا حملہ تھا۔ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بین الاقوامی برادری کی جانب سے تنازعے کو وسیع تر کرنے سے گریز کی اپیلیں کی جارہی ہیں۔
ییلن نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد سے نمٹنے کے لیے بھی پابندیاں استعمال کر رہا ہے۔اپنی تقریر میں، ییلن نے غزہ میں فلسطینیوں کے مصائب کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی کا بھی مطالبہ کیا اور کہا کہ حماس پر اقتصادی دباؤ کو غزہ کے بے گھر لوگوں کے لیے امداد میں رکاوٹ کی وجہ نہیں بننا چاہیے جو قحط کے دہانے پر ہیں۔ییلن نے کہا، "ان اجلاسوں میں ہم سب پر فرض ہے کہ ہم ان کے مصائب کو ختم کرنے کے لیےہر ممکن کوشش کریں۔”اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جانے والی امداد کو غیر قانونی طور پر روکا ہے۔
7 اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تھا، جس میں اسرائیل کے مطابق1,200 افراد ہلاک اور 250 کے قریب یرغمال بنائے گئے تھے۔اس کے بعد سے، حماس کے زیر کنٹرول وزارت صحت کے مطابق، غزہ پر اسرائیلی حملے میں 33,000 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist