• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بی جے پی کانگریس اور سی پی ایم بنگال میں سب ایک ہیں :ممتا بنرجی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 19, 2024
0 0
A A
بی جے پی کانگریس اور سی پی ایم بنگال میں سب ایک ہیں :ممتا بنرجی
Share on FacebookShare on Twitter

کلکتہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج شمالی بنگال کی تین سیٹوں پر پولنگ سے قبل رائے گنج اور بالور گھاٹ میں انتخابی جلسوں سے خطاب کیا اور بی جے پی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کانگریس اور سی پی ایم کو نہیں بخشا ہے ۔مرکز میں انڈیا اتحاد کے ساتھ مل کرحکومت بنانے کا دعویٰ کرنے والی ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ کانگریس اور سی پی آئی ایم بنگال میں بی جے پی کے ساتھ مل کر کام کررہی ہیں ۔ممتا بنرجی نے بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم لوگ بدعنوان ہیں ۔میں ان سے ثبوت مانگ رہی ہوں ۔میں نے بار بار کہا ہے کہ بنگال، بہار، اتر پردیش اور مہاراشٹرا چار ریاستوں میںہونے والی کرپشن کی فہرست شائع کریںاس کے بعد معلوم ہوجائے گا کہ بنگال میں کرپشن ہوئی ہے یا نہیں ۔ مقامی طور پر کچھ شرپسند تھے جنہیں ہم نے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے ۔ممتا بنرجی نے یہ بھی کہاکہ بنگال کی ثقافت کو بچانے کے لیے ترنمول کانگریس ہی واحد متبادل ہے ۔ کوئی بھی بنگال کی ثقافت کو نہیں بچاسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سی پی ایم، کانگریس اور بی جے پی جگائی-مدھائی-گدائی ہیں۔ انہیں ایک ووٹ بھی نہ دیں۔ سی پی ایم-کانگریس کو ووٹ دینے کا مطلب ہے بی جے پی کے ہاتھ مضبوط کرنا۔ وہ پنچایت میں مل کر کام کرتے ہیں۔ اسمبلی میں مل کر کام کرتے ہیں۔ بنگال میں مل کر کام کررہے ہیں۔ کیرالہ میں کانگریس اورسی پی ایم کی لڑائی ہے اور بنگال میں کانگریس اورسی پی ایم بھائی بھائی ہیں یہ کیسی دوستی ہے ۔ کچھ دوستی، کچھ تفریح۔ ہم یہ سب نہیں کرتے ۔خیال رہے کہ ممتا بنرجی بھی انڈیا اتحاد کے ابتدائی دنوںمیں کانگریس اور سی پی آئی ایم کے سینئر لیڈروں کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا تھا۔ترنمول کانگریس کی سپریمو نے مزید کہاکہ بی جے پی جھوٹے وعدے کرکے بھاگ گئی۔ انہوں نے کیا کیا؟ پیسہ روک دیا اور ہم نے مفت راشن دیا۔ ہم نے ہیلتھ پارٹنر دیا ہے ۔ کنیا شری ہم نے دی ہے ۔ روپاشری ہم دیتے ہیں۔ ہم لکشمی کا خزانہ دیتے ہیں۔ ہم چائے کے باغ کو لیز پر دیتے ہیں۔ ہم شیڈول الاؤنس فراہم کرتے ہیں۔ ہم نے کام کیا اور ووٹ لے کر چلے گئے ۔وزیر اعظم مودی ہمیں جیل بھیجنے کی بات کررہے ہیں اگر ان میں ہمت ہے تو وہ دکھلادیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist