• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہتر کل کے لیے مضبوط انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری ضروری ہے:مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 25, 2024
0 0
A A
بہتر کل کے لیے مضبوط انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری ضروری ہے:مودی
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بہتر کل کے لیے آج مضبوط انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے ۔ مسٹر مودی نے بدھ کو یہاں ویڈیو پیغام کے ذریعے چھٹی بین الاقوامی آفات سے بچنے والے انفراسٹرکچر سے متعلق کانفرنس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کانفرنس میں شرکت کرنے والے مندوبین کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور کہا کہ ان کی شرکت سے آفات سے نمٹنے کے بنیادی ڈھانچے کے اہم مسئلے پر عالمی مذاکرات اور فیصلوں کو تقویت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ 2019 میں اپنے قیام کے بعد سے ڈیزاسٹر رسپانس الائنس نے مؤثر طریقے سے کام کیا ہے اور اب یہ 39 ممالک اور 7 تنظیموں کا عالمی اتحاد بن چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مستقبل کے لیے ایک اچھی علامت ہے ۔ قدرتی آفات کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایک سنگین معاملہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا اثر اکثر معاشی نقصان کے لحاظ سے دیکھا جاتا ہے ، لیکن حقیقت میں اس کا سب سے زیادہ منفی اثر لوگوں، خاندانوں اور برادریوں پر پڑتا ہے ، جس کا تخمینہ نہیں لگایا جاسکتا۔ وزیراعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک بہتر کل کے لیے آج مضبوط انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے ۔ انہوں نے زور دیا کہ آفات کے بعد کی تعمیر نو کے ساتھ ساتھ نئے انفراسٹرکچر کی تشکیل میں لچک کے پہلو کو بھی مدنظر رکھا جانا چاہیے ۔مسٹر مودی نے کہا کہ آفات کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور اس کا دنیا پر وسیع پیمانے پر اثر ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اجتماعی طور پر تب ہی مضبوط ہو سکتی ہے جب ہر ملک اپنے اندر مضبوط ہو۔ انہوں نے مشترکہ خطرات کا سامنا کرتے ہوئے سب کو بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ سی ڈی آر آئی اور یہ کانفرنس پوری دنیا کو اس اجتماعی مشن کے لیے اکٹھا ہونے میں مدد کرے گی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ”اجتماعی طور پر بااختیار ہونے کے لیے ہمیں سب سے زیادہ کمزور لوگوں کی حمایت کرنی چاہیے ۔” چھوٹے جزیروں کے ترقی پذیر ممالک کو آفات کے بہت زیادہ خطرہ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایسے 13 مقامات پر منصوبوں کی مالی اعانت کے لیے سی ڈی آر آئی پروگرام کا ذکر کیا۔ انہوں نے ڈومینیکا میں لچکدار رہائش، پاپوا نیو گنی میں نقل و حمل کے لچکدار نیٹ ورکس اور ڈومینیکن ریپبلک اور فجی میں ابتدائی وارننگ کے جدید نظام کی مثالیں دیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist