• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کیا چیچن لیڈر رمضان قدیروف کسی جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں؟

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 25, 2024
0 0
A A
کیا چیچن لیڈر رمضان قدیروف کسی جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

لندن :روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق چیچنیا کے روس نواز لیڈر 47 سالہ رمضان قدیروف کےایک خطرناک مرض کا شکار ہیں جو ان کے لیے جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔
روسی اپوزیشن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ قدیروف کی طبی حالت کے بگڑنے کے بعد کریملن کو ان کے جانشین کی تلاش پر مجبور کیا تاکہ شورش زدہ چیچن علاقے کی ہم آہنگی کو برقرار رکھا جا سکے۔قدیروف ایک سابق علیحدگی پسند جنگجو ہیں صدر پوتین کی وفاداری میں 2007ء سے چیچنیا پر حکومت کر رہے ہیں۔ انہیں تیس سال کی عمر میں اس عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔روسی انسانی حقوق کے گروپوں کے ساتھ ساتھ مغربی ممالک نے بھی اس پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام لگایا ہے جس میں چیچنیا میں ہم جنس پرستوں کےخلافن پرتشدد کارروائیوں کے علاوہ ناقدین کو ذاتی طور پر تشدد کا نشانہ بنانا بھی شامل ہے۔ وہ یوکرین پر روسی حملے کے نمایاں حامیوں میں سے ایک ہیں۔جہاں تک ان کی صحت کی حالت کا تعلق ہے تو اس حوالے سے طبی ذرائع نے ایک روسی اخبار کو بتایا ’2019ء میں قدیروف کے لبلبے میں شدید انفکیشن تشخیص ہوئی تھی، جو حالیہ مہینوں میں ایک بار پھر فعال ہوگیا ہے۔ اس کے پھیپھڑوں میں سیال جمع ہونے کے ساتھ اس کے گردے کے ناکارہ ہونے کا اندیشہ موجود ہے‘‘۔اگرچہ رمضان قدیروف نے اس حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ قدیروف کے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی گئی۔
جس میں انہیں چیچن دارالحکومت گروزنی میں حکام کے اجلاس کی صدارت کرتے دیکھاجا سکتا ہے، تاہم وہ اس اجلاس میں بے چین دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ ان کی زبان لڑکھڑا رہی ہے اور جسم کی حرکت بھی متاثر ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ رمضان قدیروف کا وزن سات سے 14کلو گرام کم ہوچکا ہے۔

قدیروف کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں خاص طور پر گزشتہ فروری میں سامنے آئیں جب وہ اس وقت ماسکو میں پوتین کے اسٹیٹ آف دی نیشن کے خطاب میں شرکت نہ کرسکے تھے۔

اپوزیشن کے ناقدین کا کہنا ہے کہ پوتین نے قدیروف کو چیچنیا چلانے کی اجازت دی ہے۔ اس علاقے کی آبادی 14 لاکھ ہے جن میں سے زیادہ تر مسلمان ہیں۔

قدیروف اپنے والد اخمد قدیروف کے 2004 میں گروزنی میں ایک دہشت گرد حملے کے دوران ہلاک ہونے کے بعد اقتدار میں آئے تھے۔ اس وقت اس کی عمر 18 سال تھی جب اس نے کریملن میں پوتین سے ملاقات کی۔ وہ گروزنی میں اس وقت امور نوجوانان کے وزیر مقرر ہوئے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist