• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رانچی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں یک روزہ سیمینار کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 26, 2024
0 0
A A
رانچی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں یک روزہ سیمینار کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی (نمائندہ)رانچی یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ’’جھارکھنڈ کی  ہند آریائی زبانیں اور اردو: پس منظر اور مماثلت ‘‘کےموضوع پرشعبہ اردومیں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت کرتے ہوئے شعبہ  بنگلہ کی صدر ڈاکٹر نویدیتا سین نے کہا کہ اردو کا لفظ بنگالی زبان میں بھی گھل مل گیا ہے۔نہوں نے کہا کہ تمام زبانوں کا کام معاشرے میں مشاورت قائم کرنا ہے،اردو زبان محبت کے احساس میں اضافہ کرتی ہے۔اس موقع پر شعبہ سنسکرت کی صدر ڈاکٹر اوشا ٹوپو نے کہا کہ اردو محاورے لوگوں کی زبان کا لازمی حصہ بن چکاہیں،۔ شعبہ اردو کے ڈاکٹر اعجاز احمد نے کہا کہ اردو اور ہندی میں بہت سی مماثلتیں ہیں۔ رسم الخط کی وجہ سے عوام اردو نہیں سمجھ پاتے ہیں اور اس بنا پراردو ادب سے عوام کی واقفیت نہیں بڑھ پارہی ہے۔موضوع کا تعارف کرواتے ہوئے شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر محمد رضوان علی نے جھارکھنڈ کی تمام تر ہند آریائی زبانوں جیسے بنگلہ، ناگپوری، کھورٹھا، مگہی، بھوجپوری، اڑیہ، پنچ پرگنیا، اور انگیکاکے ساتھ اردو کے محاورات،افعال اور قواعد کے اصول و نظریات میں کس حد تک مماثلتیں ہیں سے سامعین کو آگاہ کرایا۔ انھوں نے کہا کہ اردو گرائمر ،لفظیات اور،افعال  کا بڑا ذخیرہ سنسکرت، پالی اور پراکرت کے تدبھو اور تتسم کے امتزاج سے بنا ہے۔سیمینار کی نظامت انتخاب علی اور شمس الحق نے مشترکہ طور پر کی۔ اخیر میں رسم شکریہ ڈاکٹر حیدر علی نے ادا کیا۔موقع پرایڈوکیٹ افروزعالم کے علاوہ اردو تحقیق کاروں میں،عبدالصمد، مولانا وارٹ جمال،نہا پروین،انجم آرا،محمد راشد،محمد امان،شاہد حسین، عبداللہ انصاری وغیرہم نے بھی شرکت کی۔ کثیر تعداد میں ایم اے اردو کے طلباء بھی موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist