• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مصری تجویز السنوار کو بھیج دی،جواب کا انتظار ہے:حماس

قیدیوں کے تبادلہ کے سنجیدہ معاہدے کی ضرورت ہے: حماس، اسلامی جہاد، پاپولر فرنٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2024
0 0
A A
مصری تجویز السنوار کو بھیج دی،جواب کا انتظار ہے:حماس
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:تل ابیب کے ساتھ معاہدے کے بارے میں مصری اسرائیل کی بات چیت میں محتاط امید اور مثبت اشارے کے بعد حماس کے ایک ذریعے نے العربیہ/الحدث کو بتایا کہ حماس نے مصری تجویز غزہ کی پٹی میں تحریک کے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھیجی ہے۔ہم اس تجویز کے جواب کا انتظار کررہے ہیں جو چند دن میں آسکتا ہے۔
ذرائع نے تصدیق کی کہ حماس غزہ میں جماعت کی قیادت اوربیرون ملک موجود قیادت کے ساتھ جنگ بندی کی کسی بھی تجویز پرمشاورت کررہی ہے۔
قبل ازیں کل ہفتے کو قاہرہ نیوز چینل نے رپورٹ کیا کہ مصر نے حماس کو غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے بدلے 20 سے 40 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
20 سے 40 قیدیوں کی رہائی کی تجویز
مصر کی جانب سے تیار کی گئی یہ تجویزحماس کو پیش کی گئی تھی، اس پر اسرائیل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ اس میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے بدلے 20 سے 40 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کے معاملے پر بات کی گئی ہے۔
امکان ہے کہ غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان آئندہ چند روز میں کوئی معاہدہ طے پا جائے گا، البتہ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں متحارب فریقوں کو مصری تجویز کے بعض نکات پر تحفظات ہیں۔اسرائیل کے ایک باخبر ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے تحفظات کے باوجود چند دنوں میں مصری تجویز پر کسی معاہدے پر پہنچنا ممکن ہے۔
دوسریر طرف حماس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ روکنے کے لیے پیش کی گئی کسی بھی تجویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
تقریباً 129 اسرائیلی قیدی اب بھی محصور فلسطینی انکلیو کے اندر قید ہیں، جن میں سے 34 ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ نومبر کے آخر میں ایک سابقہ معاہدے کے تحت تقریباً 100 کو رہا کر دیا گیا تھا۔
حماس نے ہفتے کے روز کہا کہ حماس اور اسلامی جہاد اور پاپولر فرنٹ کی تحریکوں کے رہنماؤں نے ایک اجلاس کے دوران اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے سنجیدہ معاہدے تک پہنچنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ حماس نے مزید کہا کہ اس ملاقات میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ، پاپولر فرنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیل مزھر اور اسلامی جہاد کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد ھندی نے شرکت کی۔
ملاقات میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے، اسرائیلی فوج کے فوری اور مکمل انخلا اور قیدیوں کی رہائی کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تینوں تحریکوں کے رہنماؤں نے فلسطینی عوام کے اتحاد کو مضبوط بنانے کے لیے قومی رابطے کی ضرورت پر بھی بات چیت کی۔ حماس نے ہفتہ کو اعلان کیا تھا کہ اسے اپنی تجویز پر اسرائیل کا سرکاری جواب موصول ہوگیا ہے۔ حماس کی جانب سے یہ تجاویز مصر اور قطر کو 13 اپریل کو دی گئی تھیں۔
حماس کے رہنما خلیل الحیہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک حماس اسرائیل کی طرف سے آنے والی تجویز کا مطالعہ کرے گی اور مطالعہ مکمل ہونے پر اپنا جواب پیش کرے گی۔ قاہرہ نیوز چینل کے مطابق ہفتے کے روز مصر نے حماس کو فلسطینی پٹی میں جنگ بندی کے بدلے 20 سے 40 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کی تجویز پیش کی۔
نیوز چینل کے مطابق کچھ تحفظات کے باوجود امکان ہے کہ غزہ میں تحریک حماس اور اسرائیلی فریق کے درمیان آئندہ چند روز میں کوئی معاہدہ طے پا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist