• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ اسرائیل کو رفح پر حملے سے روکے : محمود عباس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2024
0 0
A A
امریکہ اسرائیل کو رفح پر حملے سے روکے : محمود عباس
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ اسرائیل کو رفح پر حملے سے روکے : محمود عباس
فلسطين :فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے بالواسطہ انداز میں غزہ پر اسرائیلی حملے کو اسرائیل پر سات اکتوبر کے حماس کے حملے کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس حملے کا فائدہ اٹھایا ہے۔ تاہم انہوں نے امریکہ پر زور دے کر کہا کہ وہ اسرائیل کے رفح پر ممکنہ حملے کو روکنے کے لیے زور لگائے۔ محمود عباس سعودی دارالحکومت ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔محمود عباس نے اپنے خطاب کے دوران عالمی طاقتوں سے بالعموم اور امریکہ سے بالخصوص اپیل کی کہ وہ اسرائیل کو جنگی جرائم سے روکے۔انہوں نے خبر دار کیا کہ رفح پر چھوٹا ساحملہ بھی سب کو فلسطین چھوڑنے پر مجبور کر دے گا۔محمود عباس نے عربی زبان میں بات کرتے ہوئے فلسطین اگلے چند دنوں میں رفح پر ایک مکمل جنگ کا تسلط دیکھ رہا ہے۔ ‘ اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق رفح میں اس وقت غزہ کے پندرہ لاکھ بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔واضح رہے مبصرین غزہ سے متصل زیر تعمیر امریکی بندر گاہ کو اس تناظر میں ایک پیش رفت کے طور دیکھتے ہوئے سمجھتے ہیں کہ یہ دونوں پیش رفت ساتھ ساتھ ہوں گی۔اسی طرح برطانوی فوج کے زریعے غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل اور تقسیم کو بھی مبصرین ایک جامع منصوبے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
تاہم ابھی کسی ملک نے بھی سرکاری طور زیر بحث نہیں لایا جارہا۔ لبنان کی سرحد پر جھڑپوں میں اضافہ بھی بلاوجہ نہیں ۔

صدر محمود عباس نے سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے فلسطین پر 75 سے جاری اسرائیلی قبضے کے بعد تازہ صورت حال پر بات کے لیے اس کانفرنس کی میزبانی کر کے گفتگو کا موقع دیا۔

تاہم انہوں نے حماس کے خلاف کو کھلی بات کیے بغیر کہا اسرائیل نے حماس کے سات اکتوبر کے حملے کا فائدہ اٹھایا ہے اور ایک انتہائی غیر متناسب جنگ غزہ پر مسلط کر دی۔ ہم سات اکتوبر سے اس حملے کی مذمت کر رہے ہیں کہ ہم ایک اور نکبہ نہیں چاہتے۔ کیونکہ اس سے پہلے 1948 اور 1967 میں ایسا ہو چکا ہے۔

ہاد رہے اسرائیل کی غزہ میں جنگ سات ماہ کو چھو رہی ہے۔ اس دوران اب تک 34356 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جن میں بری تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔ جبکہ غزہ پوری طرح ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔

محمود عباس نے یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا’ بوریل نے غزہ کی صورت حال اور جنگ عظیم دوم کے دوران جرمنی کے شہروں کی صورت حال کا تقابل کر کے خوفناک تباہی پر تبصرہ کیا تھا۔ ‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist