• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لوک سبھا انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلمانوں کی کم نمائندگی پرمسلم ووٹرز کونسل آف انڈیا کا اظہار تشویش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2024
0 0
A A
لوک سبھا انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلمانوں کی کم نمائندگی پرمسلم ووٹرز کونسل آف انڈیا کا اظہار تشویش
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی )لوک سبھا انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلمانوں کی کم نمائندگی ایک مسلم تنظیم مسلم ووٹرز کونسل آف انڈیا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی پارٹیوں کو ایک کھلا خط جاری کیا جس میں اہم سیاسی شخصیات بشمول ال انڈیا کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے ، این سی پی سربراہ شرد پوار، اور شیوسینا یو بی ٹی سربراہ ادھو ٹھاکرے کے ساتھ آدتیہ ٹھاکرے کو مخاطب کیاگیا ہے ۔کونسل نے 21 اہم ریاستوں بشمول نئی دہلی، گجرات، جھارکھنڈ، راجستھان، مدھیہ پردیش، پنجاب تمل ناڈو، تلنگانہ، کرناٹک اور مہاراشٹر میں انتخابی نامزدگیوں میں مسلم امیدواروں کی عدم موجودگی کی نشاندہی کی ہے ۔ کونسل کے مطابق ہندوستان میں مسلمز 300ملین سے زائد آبادی پر مشتمل ہیں ۔ ہندوستان میں مسلم آبادی کے تناسب کے مطابق 80 سے زیادہ نشستیں مسلم امیدواروں چاہیے کو دی جانی چاہئے تھی مگر پارلیمنٹ کی 543 نشستوں میں سے صرف 28 مسلم امیدواروں کو انڈیا الائنس نے میدان میں اتارا ہے ۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے :
کانگریس 15،ایس پی 4،آر جے ڈی 2
سی پی آئی (ایم) 2،جے کے این سی 3
IUML -2،ریاستی تقسیم:،آندھرا پردیش 1،آسام 2،کرناٹک 1،اڈیشہ 1
بہار 4 (کانگریس 2 آر جے ڈی 2)
کیرالہ 3 (کانگریس 1 IUML 2)
اتر پردیش 6 (کانگریس 3 ایس پی 4)
مغربی بنگال 7 (کانگریس 5 سی پی آئی (ایم) 2)
جموں کشمیر 3 (جے کے این سی 3 کانگریس 0)مسلم ووٹرز کونسل اپنے خط میں 543 رکنی لوک سبھا میں کم نمائندگی کے اہم مسئلے کو اجاگر کرتے ہوئے مسلمانوں کی شمولیت اور ان کی نمائندگی کے تئیں انڈیا الائنس اور مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (MVA) کی وابستگی پر سوال اٹھایا ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ”جیسا کہ ہم پولنگ کے دوسرے مرحلے کے قریب پہنچ رہے ہیں، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ہندوستانی مسلم ووٹروں کو ان اتحادوں کی حمایت کیوں جاری رکھنی چاہئے ،” ساتھ ہی اس معاملے میں انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور شیو سینا کے رہنماؤں سے فوری وضاحت کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔مسلم ووٹرز کونسل آف انڈیا کے کنوینر خان عبدالباری خان نے کہا کہ مسلم ووٹر کونسل آف انڈیا اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کررہی ہے کہ ان خدشات کو فوری طور پر دور کیا جائے اور امید ہے کہ مسلمانوں کی منصفانہ نمائندگی کا مطالبہ پورے سیاسی میدان میں گونجے گا، اور پارٹیوں پر زور دے گا کہ وہ اپنی انتخابی حکمت عملیوں میں مزید جامع طرز عمل اپنائیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist