• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

عبادت کے لئے باہر جانے پر پابندی عائد

راجستھان میں اساتذہ کے لئے رہنما ہدایات جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2024
0 0
A A
عبادت کے لئے باہر جانے پر پابندی عائد
Share on FacebookShare on Twitter

جے پور، راجستھان کے وزیر تعلیم مدن دلاور کا کہنا ہے کہ ریاست کے اسکولوں میں تعلیم کے معیار میں بہتری لانے اور بچوں کی درس و تدریس بغیر کسی رکاوٹ کے انجام دی جائے، اس کے لئے کئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیر تعلیم کی جانب سے جاری کی گئیں رہنما ہدایات کے مطابق اسکول کے اوقات میں اساتذہ عبادت کے لئے وقفہ لے کر اسکول سے باہر نہیں جا پائیں گے۔ اس کے علاوہ اساتذہ کے اسکول میں موبائل لے کر آنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔وزیر تعلیم مدن دلاور نے اساتذہ کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اسکول اوقات میں پوجا کرنے یا پھر نماز پڑھنے کے لئے کوئی بھی ٹیچر اسکول نہ چھوڑے۔ اگر کسی کو جانا ہے تو وہ چھٹی لے کر جائے۔ چھٹی لے کر جانے والے اساتذہ کو رجسٹر میں درج کرنا ہوگا کہ اس نے چھٹی لی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ٹیچر بغیر اطلاع کے اسکول چھوڑ جاتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ایسے ٹیچرز کو معطل یا برطرف کیا جا سکتا ہے۔وزیر تعلیم نے اسکول کی ڈیوٹی کے دوران اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا، ’’اسکول میں اساتذہ سارا دن اپنے موبائل پر شیئر مارکیٹ اور کیا نہیں دیکھتے رہتے ہیں۔ اساتذہ کے موبائل فون میں مگن رہنے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ موبائل ایک بیماری کی طرح بن گیا ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کوئی بھی استاد اسکول میں موبائل فون نہیں لے کر جائے گا۔‘‘انہوں نے کہا کہ اگر کوئی استاد غلطی سے اپنا فون لے کر چلا جاتا ہے تو اسے اپنا موبائل فون پرنسپل کے پاس جمع کرانا ہوگا۔ اسکول میں صرف پرنسپل کو اپنے ساتھ موبائل فون رکھنے کی اجازت ہوگی۔ اس دوران کسی بھی ٹیچر کے گھر پر کوئی ایمرجنسی ہو جائے تو وہ پرنسپل کو فون کر کے مطلع کر سکتا ہے یا ان سے بات کر سکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کو پڑھانے سے پہلے اساتذہ خود پڑھائی کے بعد اسکول آئیں تاکہ بچوں کے مسائل کو بخوبی حل کر سکیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نظامِ حکمرانی کو مسلسل جدید بنانے کی ضرورت: مودی

    نظامِ حکمرانی کو مسلسل جدید بنانے کی ضرورت: مودی

    اپریل 3, 2026
    فوجیوں کو وہ عزت ملے جس کے وہ حقدار ہیں: راہل

    فوجیوں کو وہ عزت ملے جس کے وہ حقدار ہیں: راہل

    اپریل 3, 2026
    آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں، ٹرمپ کے ڈرامائی اشاروں پر نہیں کھلے گی: آئی آر جی سی

    آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں، ٹرمپ کے ڈرامائی اشاروں پر نہیں کھلے گی: آئی آر جی سی

    اپریل 3, 2026
    فلسطینی قیدیوں کے سلسلے میں اسرائیل کا حالیہ قانون ظلم  اور نسلی امتیاز پر مبنی ہے،حکومت ہند کو اس کے خلاف  آواز اٹھانی چاہیے:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

    فلسطینی قیدیوں کے سلسلے میں اسرائیل کا حالیہ قانون ظلم اور نسلی امتیاز پر مبنی ہے،حکومت ہند کو اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

    اپریل 3, 2026
    نظامِ حکمرانی کو مسلسل جدید بنانے کی ضرورت: مودی

    نظامِ حکمرانی کو مسلسل جدید بنانے کی ضرورت: مودی

    اپریل 3, 2026
    فوجیوں کو وہ عزت ملے جس کے وہ حقدار ہیں: راہل

    فوجیوں کو وہ عزت ملے جس کے وہ حقدار ہیں: راہل

    اپریل 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist