• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اکتوبر 15, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home فلم

ٹیم انڈیا کو امیتابھ بچن کا پرجوش پیغام یُدھ تو ہر دن ہوتا ہے پر مہا یُدھ سب سے کڑی پرکشا لیتا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2024
0 0
A A
ٹیم انڈیا کو امیتابھ بچن کا پرجوش پیغام     یُدھ تو ہر دن ہوتا ہے پر مہا یُدھ سب سے کڑی پرکشا لیتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا) امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں 2 جون سے شروع ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہت کم ہی وقت رہ گیا ہے۔ دو تین ٹیموں کو چھوڑ کر تقریباً تمام ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان بھی کر دیا ہے۔اس بڑے آئی سی سی ٹورنامنٹ کے پیش نظر ٹی وی چینل اسٹار اسپورٹ نے بھارتی ٹیم کے لیے ایک 40 سیکنڈ کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ جس میں بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن، اپنی آنے والی فلم کالکی 2898 AD کے مرکزی کردار ‘اشوتھاما’ میں نظر آرہے ہیں اور وہ اپنی بارعب آواز میں ٹورنامنٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے پرجوش پیغام دے رہے ہیں۔40 سیکنڈ کی ویڈیو امیتابھ کے اعلان کے ساتھ شروع ہوتی ہے ” یُدھ تو ہر دن ہوتا ہے پر مہا یُدھ سب سے کڑی پرکشا لیتا ہے، یہاں پل پل پارہ چڑھتا ہے، رگ رگ میں خون کھولتا ہے، ہار جس کے گلے میں لگے وہ بہادر بھی سر اٹھا کر چلتا ہے۔ اس ڈائیلاگ کو کالکی 2898 AD کے تھیم میوزک کے پس منظر میں ترتیب دیا گیا ہے۔ویڈیو میں میدان میں نیلے رنگ میں ایکشن میں کچھ کھلاڑیوں کی جھلکیاں بھی دکھائی گئی ہیں، جن میں ویراٹ کوہلی، روہت شرما، ہاردک پانڈیا، سوریہ کمار یادو، اور جسپریت بمراہ شامل ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ہندو افسانوں سے متاثر کالکی 2898 AD فلم میں پربھاس اور دیپیکا پڈوکون اہم کرداروں میں ہیں۔ یہ فلم 27 جون کو سینما گھروں میں دستک دے گی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا پہلا میچ 5 جون کو آئرلینڈ سے ہوگا اور 9 جون کو بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے۔ اس کے بعد بھارتی ٹیم 12 جون کو میزبان امریکہ کے خلاف کھیلے گی اور 15 جون کو فلوریڈا میں کینیڈا کے خلاف اپنا میچ کھیلے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں ایک بار پھر اتحاد، انتشار اور عوام کی آزمائش

    اکتوبر 15, 2025
    غزہ فاؤنڈیشن: انسانیت کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ختم ہوگیا

    غزہ فاؤنڈیشن: انسانیت کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ختم ہوگیا

    اکتوبر 15, 2025
    اسرائیل نے رفح راہداری دوبارہ کھول دی

    اسرائیل نے رفح راہداری دوبارہ کھول دی

    اکتوبر 15, 2025
    دنیا کا نایاب ترین اور سب  سے بدبو دار پھول چوری

    دنیا کا نایاب ترین اور سب سے بدبو دار پھول چوری

    اکتوبر 15, 2025

    بہار میں ایک بار پھر اتحاد، انتشار اور عوام کی آزمائش

    اکتوبر 15, 2025
    غزہ فاؤنڈیشن: انسانیت کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ختم ہوگیا

    غزہ فاؤنڈیشن: انسانیت کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ختم ہوگیا

    اکتوبر 15, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist