• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کی بقاء کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیاروں بارے سوچ بدل دیں گے: مشیر خامنہ ای

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2024
0 0
A A
ایران کی بقاء کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیاروں بارے سوچ بدل دیں گے: مشیر خامنہ ای
Share on FacebookShare on Twitter

ایران:اسرائیل کے خلاف اپنے دھمکی آمیز لہجے میں تبدیلی میں ایران نے پہلی بار باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کے حصول کا عندیہ دیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر کمال خرازی نے کہا کہ اگر ایران کے وجود اس کی بقاء کو خطرہ ہوا تو تہران جوہری ہتھیاروں کے حوال سے اپنی سوچ تبدیل کر دے گا۔
خیال رہے کہ کمال خرازی ماضی میں بارہا کہہ چکے ہیں ان کا ملک جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کررہا ہے۔ ان کا جوہری پروگرام توانائی کے حصول اور پرامن مقاصد کے لیے ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ تبدیلی اس صورت میں ہو سکتی ہے جب اسرائیل سے ایران کے وجود کو خطرہ لاحق ہو جائے۔آج جمعرات کو ایران کی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی نے مسٹر خرازی کے حوالے سے کہا کہ "اگر صیہونی حکومت (اسرائیل) ہماری جوہری تنصیبات پر حملہ کرتی ہے تو ہماری مزاحمت بدل جائے گی۔”انہوں نے مزید کہا کہ تہران پہلے ہی عندیہ دے چکا ہے کہ اس کے پاس ایسے ہتھیار تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔یاد رہے کہ خامنہ ای اور دیگر ایرانی حکام ماضی میں ایک سے زیادہ بار اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ حکومت کا نظریہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو ممنوع قرار دیتا ہے۔ایرانی رہ نما نے ہزار سال کے اختتام پر ایک فتوے میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے منع کیا تھا اور انہوں نے 2019ء میں اپنے موقف کی توثیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ "غلطی سے جوہری بم بنانا ، ذخیرہ کرنا اور ان کا استعمال حرام ہے”۔سنہ 2021ء میں ایران کے اس وقت کے وزیر انٹیلی جنس نے2021ء میں کہا تھا کہ مغربی دباؤ تہران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی کوشش کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔بین الاقوامی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے یورینیم کو 60 فیصد تک افزودہ کرنے کے لیے آپریشن کیے ہیں جو کہ ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہونے والے 90 فیصد کے قریب ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist