• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اگر اسرائیل نے رفح پر حملہ کیا تو امریکہ ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا: جو بائیڈن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2024
0 0
A A
اگر اسرائیل نے رفح پر حملہ کیا تو امریکہ ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا: جو بائیڈن
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ایجنسی )امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار عوامی سطح پر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر بڑا حملہ کیا تو امریکہ اسے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ ’میں نے واضح کیا ہے کہ اگر وہ رفح جاتے ہیں تو میں وہ ہتھیار منتقل نہیں کروں گا جو رفح سے، شہروں سے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔‘اسرائیل کو دو ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کے حوالے سے سوال پر امریکی صدر نے بتایا کہ ’غزہ میں شہریوں کو ان بموں اور دیگر طریقوں سے مارا گیا۔‘اسرائیل نے رواں ہفتے رفح پر حملہ کیا جہاں 10 لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے تاہم جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی حملوں کو مکمل طور پر حملہ نہیں سمجھتے کیونکہ انہوں نے ’آبادی کے مراکز‘ کو نشانہ نہیں بنایا۔ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’واشنگٹن نے رفح میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی ترسیل کا بغور جائزہ لیا ہے اور دو ہزار پاؤنڈ (970 کلو گرام) کے 1800 اور 500 پاؤنڈ وزنی 1700 بموں کی کھیپ کو روک دیا ہے
جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کو دفاعی ہتھیار فراہم کرتا رہے گا جس میں اس کا آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم بھی شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اسرائیل کو آئرن ڈوم فراہم کرنا محفوظ ہے لیکن ہم ہتھیار اور توپ خانے کے گولے فراہم نہیں کریں گے۔‘بدھ کی صبح اسرائیل نے غزہ شہر پر فضائی حملہ کیا تھا جس میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیل نے ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جس میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ پیر کو حماس نے جنگ بندی کی تجاویز قبول کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد غزہ کی عوام میں جنگ کے خاتمے کے حوالے سے ایک امید پیدا ہوئی تھی تاہم کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیل نے تجاویز مسترد کر دی تھیں۔اسرائیل نے کہا تھا کہ وہ معاہدے پر بات چیت کے لیے نئی ٹیم بھیج رہا ہے۔ منگل کو اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل ہوئے جس سے فوری جنگ بندی کی امید ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist