• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تجاویز میں ترمیم پر غور کیلئے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں وقفہ

غزہ جنگ بندی مذاکرات میں ’فیصلے کا مکمل انحصار اسرائیل پر ہے‘: حماس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 11, 2024
0 0
A A
تجاویز میں ترمیم پر غور کیلئے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں وقفہ
Share on FacebookShare on Twitter

مصر:اگرچہ مصر نے اس بات کی تصدیق کی کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے مذاکرات حماس اور اسرائیل کے وفود کے گذشتہ روز قاہرہ سے روانہ ہونے کے بعد جاری ہیں، تاہم اس نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کون سی رکاوٹیں تھیں جو دونوں وفود کی روانگی کا باعث بنیں۔
دریں اثناء حماس نے اعلان کیا ہے کہ گیند اب تل ابیب کے کورٹ میں ہے۔ اب اسرائیل کے سامنے پیش کی گئی نئی تجاویز اور ترامیم کے حوالے سے اسرائیلی جواب کا انتظار ہے۔ اس نئی تجویز پر مصری دارالحکومت میں گذشتہ دنوں سے بحث کی جا رہی تھی۔
ایسا لگتا ہے کہ حماس کی طرف سے پیش کی گئی ترمیم کا تعلق ابتدائی مرحلے میں جنگ بندی کی مدت سے ہے۔سی این این” کے مطابق بات چیت سے واقف تین ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کی طرف سے گذشتہ منگل کو پیش کی گئی ترامیم میں شامل ہے کہ اسرائیل نے چھ ہفتوں کے بجائے 12 ہفتوں کے لیے لڑائی کے ابتدائی خاتمے پر پیشگی رضامندی ظاہر کی ہے۔اس سے قاہرہ میں گذشتہ منگل کو حماس، اسرائیل، مصر اور قطر کے علاوہ امریکہ کے وفود کی شرکت کے ساتھ شروع ہونے والے مذاکرات میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔دوامریکی عہدیداروں نے وضاحت کی کہ اس وقت بات چیت میں عارضی توقف” ہے۔مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے ساتھ ایک فون پر بات کرتے ہوئے مذاکراتی فریقوں پر لچک دکھانے اور جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے ضروری کوششیں جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ غزہ میں انسانی المیے کا خاتمہ اور جنگ سے متاثرہ لوگوں تک پائیدار امداد کی رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔
یہ بات اس وقت سامنے آئی جب ایک سینیراسرائیلی اہلکارنے اعلان کیا کہ اسرائیل نے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے حماس کی تجویز پر اپنے تحفظات ثالثوں کے سامنے پیش کیے ہیں۔
اگرچہ گزشتہ منگل سے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ بننے والی تجاویز کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں تاہم بتایا گیا کہ حماس نے مستقل جنگ بندی پر کاربند رہے، جب کہ اسرائیلی وفد نے درخواست کی کہ اس اصطلاح کو پائیدارجنگ بندی سے تبدیل کیا جائے۔
دریں اثناحماس نے جمعہ کو علی الصبح کہا کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شریک اس کا وفد شہر سے قطر کے لیے روانہ ہو گیا۔ نیز گروپ نے کہا، اب فیصلے کا انحصار مکمل طور پر اسرائیل کے جواب پر ہے۔گروپ نے دیگر فلسطینی دھڑوں کو ایک پیغام میں کہا، "مذاکرات کرنے والا وفد قاہرہ سے دوحہ روانہ ہو گیا۔ عملاً قابض (اسرائیلی) حکومت نے ثالثین کی پیش کردہ تجویز مسترد کر دی اور اس پر کئی مرکزی مسائل کے حوالے سے اعتراضات اٹھائے۔” نیز گروپ نے کہا کہ وہ اس تجویز پر قائم ہے۔نتیجتاً فیصلہ اب مکمل طور پر قابض حکومت کے ہاتھ میں ہے۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist