• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عالمی ڈونرز کے غزہ کے لیے دو بلین ڈالرسے زائد کی امداد کے وعدے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 14, 2024
0 0
A A
عالمی ڈونرز کے غزہ کے لیے دو بلین ڈالرسے زائد کی امداد کے وعدے
Share on FacebookShare on Twitter

کویت :کویت میں بین الاقوامی عطیہ دہندگان کی ایک کانفرنس میں اتوار کو غزہ کے لیے 2 بلین ڈالر سے زیادہ کی امداد کا وعدہ کیا گیا جبکہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اسرائیل اور حماس کی جنگ میں "فوری” جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
انٹرنیشنل اسلامک چیریٹیبل آرگنائزیشن (آئی آئی سی او) اور اقوام متحدہ کے انسانی رابطہ کاری کے ادارے او سی ایچ اے کے زیرِ اہتمام ہونے والی کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ فنڈز دو سالوں میں تقسیم کیے جائیں گے اور اس مدت میں توسیع کا امکان ہو گا۔
آئی آئی سی او کے جنرل منیجر بدر سعود الصمیط نے کہا، اس اقدام کو "غزہ کی پٹی میں زندگی بچانے والی انسانی مداخلتوں میں مدد کے لیے کوششوں کو متحرک کرنے اور آبادی کی جلد بحالی کے امکانات کو سہارا دینے کے لیے” ڈیزائن کیا گیا ہے۔الصمیط نے کانفرنس کا حتمی بیان پڑھتے ہوئے کہا، "اس کا اطلاق پانچ مختلف امور پر کیا جائے گا — "زندگی بچانے والی مداخلتیں، پناہ گاہ، صحت، تعلیم، اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانا۔”
گوتیرس نے جنگ کو فوری طور پر روکنے، غزہ میں قید یرغمالیوں کی واپسی اور محصور فلسطینی علاقے میں انسانی امداد میں "اضافے” پر زور دیا۔انہوں نے ایک ویڈیو خطاب میں کہا، "میں اپنے مطالبے کو، دنیا کے مطالبے کو دہراتا ہوں کہ فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، تمام مغویوں کی غیر مشروط رہائی اور انسانی امداد میں فوری اضافہ کیا جائے۔”
انہوں نے مزید کہا، "لیکن جنگ بندی صرف ابتدا ہوگی۔ اس جنگ کی تباہی اور صدمے سے واپسی کے لیے ایک طویل راستہ طے کرنا ہو گا۔”غزہ پر اسرائیلی حملے اتوار کو جاری رہے جب شہر کے مشرقی علاقوں میں فوجی مداخلت پر بین الاقوامی مخالفت کے باوجود اس نے رفح کے لیے انخلاء کے حکم میں توسیع کی جس سے ایک اہم امدادی گذرگاہ مؤثر طور پر بند ہو گئی۔
گوٹیرس نے کہا، "غزہ میں جنگ خوفناک انسانی مصائب، زندگیوں کی تباہی اور خاندانوں کو جدا کر دینے کا سبب بن رہی ہے اور بڑی تعداد میں لوگوں کو بے گھر، بھوکا اور صدمے کا شکار بنا رہی ہے۔”امیرِ کویت شیخ مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے "اقوامِ متحدہ اور بالخصوص غزہ میں ہلاک شدہ اقوامِ متحدہ کے تقریباً 200 اراکین کی جانب سے” اعزازی شیلڈ قبول کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist