• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سائنس، ٹکنالوجی اور اختراع پر نواں سالانہ ملٹی اسٹیک ہولڈر فورم اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر، نیویارک میں منعقد

طبّی کانگریس کے قومی نائب صدر ڈاکٹر ایس ایم حسین کو بطور نمائندہ اقوام متحدہ میں پانچ سال کے لیے منظوری ملی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 14, 2024
0 0
A A
سائنس، ٹکنالوجی اور اختراع پر نواں سالانہ ملٹی اسٹیک ہولڈر فورم اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر، نیویارک میں منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی  ، پریس ریلیز،ہمارا سماج:سائنس، ٹکنالوجی اور اختراع پر نواں سالانہ ملٹی اسٹیک ہولڈر فورم (STI)، پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر، نیویارک (یوایس اے) میں 9-10 مئی 2024 کو انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی اور ’’تھیم 2030 کے ایجنڈے کو تقویت دینے نیز متعدد بحرانوں کے وقت غربت کے خاتمے کے لیے سائنس، ٹکنالوجی اور اختراع پائیدار، لچکدار اور اختراعی حل کی موثر فراہمی‘‘ کے موضوع پر کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔ ہر سال STI فورم اعلیٰ سطح کے پالیسی سازوں اور اعلیٰ سرکاری حکام کو سائنس دانوں، انجینئرز، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منظم سائنس اور ٹکنالوجی کمیونٹیز، اقوام متحدہ کے نظام اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ بذریعہ کانفرنس اکٹھا کرتا ہے۔ فورم نیٹ ورکس کے قیام اور SDGs کے لیے متعلقہ ٹکنالوجی کی ترقی، منتقلی اور پھیلانے میں سہولت فراہم کرنے کا ایک مقام ہے۔ دنیا کے ان ماہرین میں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی نائب صدر ڈاکٹر ایس ایم حسین کا نام بھی شامل ہوگیا ہے جنہیں اقوام متحدہ نے مذکورہ کانفرنس میں مدعو کیا تھا۔ اس دوران ڈاکٹر ایس ایم حسین نے اپنی سفارشات میں یہ بات کہی کہ ابن سینا کی سائنس صرف طب یونانی تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ ابن سینا کی سائنس سے جڑے بہت سے محققین نے سائنس کی مختلف شعبوں میں بڑے پیمانے پر کارنامہ انجام دیے ہیں۔ ان کی ایجادات ہی سے آج کی ماڈرن ٹکنالوجی اس مقام تک پہنچی ہے۔ اگر ہم ابن سینا کی قائم کردہ سائنس کے اصولوں پر پھر سے غور و فکر کریں تو ہمارے مقاصد اور اچھے ثابت ہوسکتے ہیں۔ مختلف ممالک (کوریا، سویڈن، چائنا، اٹلی، کینڈا، بنگلہ دیش وغیرہ) سے آئے ہوئے سائنس دانوں اور محققین سے ڈاکٹر ایس ایم حسین کی تفصیلی گفتگو اور تبادلہ خیال ہوا۔ کانفرنس انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی اس امید کے ساتھ کہ سائنس، ٹکنالوجی اور ایجادات سے پوری دنیا فیضیاب ہوگی اور دنیا سے غربت کا خاتمہ ہوگا۔آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے جاری بیان میں مذکورہ کانفرنس کی کامیابی اور ڈاکٹر ایس ایم حسین کی اقوام متحدہ میں نمائندگی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ امر یقینا قابل رشک ہے کہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دنیا بھر میں بھارت کا نام روشن کر رہی ہے کیونکہ بھارت ایسا دیش ہے جہاں طب یونانی باضابطہ مکمل طور سے رائج ہے اور وزارت آیوش، حکومت ہند کا اہم جز بھی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist