• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بوپنا-ایبڈن کی جوڑی آرنلڈی اور پاسارو کو ہراکر اٹالین اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2024
0 0
A A
بوپنا-ایبڈن کی جوڑی آرنلڈی اور پاسارو کو ہراکر اٹالین اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں
Share on FacebookShare on Twitter

روم (یو این آئی) روہن بوپنا اور میتھیو ایبڈن کی ڈبلز جوڑی نے اٹالین اوپن 2024 میں اپنی مہم کا شاندار آغاز کرتے ہوئے میٹیو آرنلڈی اور فرانسسکو پاسارو کی جوڑی کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔کلے کورٹ پر بوپنا اور ایبڈن کی جوڑی کی یہ پہلی جیت ہے۔ انہوں نے آرنلڈی اور پاسارو کی جوڑی کو 52 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 6-2، 6-2 سے شکست دی۔
اگلے راؤنڈ میں بوپنا اور ایبڈن کی جوڑی کا سامنا سیمون بولیلی اور اینڈریا واوسوری کی جوڑی سے ہوگا۔بولیلی اور واوسوری نے کرسٹوفر یوبینکس اور جان پیئرس کی جوڑی کو 82 منٹ تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے میں 7-6(4)، 6-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    طلبۂ مدارس قوم کا قیمتی سرمایہ اور علومِ نبوت کے امین ہیں:مفتی محمد احتکام الحق قاسمی

    طلبۂ مدارس قوم کا قیمتی سرمایہ اور علومِ نبوت کے امین ہیں:مفتی محمد احتکام الحق قاسمی

    مئی 14, 2026
    مغربی بنگال: وام سے رام تک

    مغربی بنگال: وام سے رام تک

    مئی 14, 2026
    NEET UG-2026 پیپر لیک ہونے اور امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ بڑھتا ہی جا رہا ہے

    NEET UG-2026 پیپر لیک ہونے اور امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ بڑھتا ہی جا رہا ہے

    مئی 14, 2026
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    طلبۂ مدارس قوم کا قیمتی سرمایہ اور علومِ نبوت کے امین ہیں:مفتی محمد احتکام الحق قاسمی

    طلبۂ مدارس قوم کا قیمتی سرمایہ اور علومِ نبوت کے امین ہیں:مفتی محمد احتکام الحق قاسمی

    مئی 14, 2026
    مغربی بنگال: وام سے رام تک

    مغربی بنگال: وام سے رام تک

    مئی 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist