• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کسانوں کے بدحالی کے آنسو بی جے پی کو سکھائیں گے سبق:اکھلیش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 17, 2024
0 0
A A
کسانوں کے بدحالی کے آنسو بی جے پی کو سکھائیں گے سبق:اکھلیش
Share on FacebookShare on Twitter

فتح پور،(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع فتح پور میں آج ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کسانوں کی بدحالی کے لئے بی جے پی حکومت پر تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی بدحالی کے بہہ رہے آنسو ان کو سبق سکھائیں گے ۔ ان کے میعاد کار می کسانوں کی حالت بد سے بد تر ہوئی ہے اور کسان ان سے 17 کا حساب لیں گے ۔فتح پور پارلیمانی حلقے کے مسلم انٹر کالج میں سپا کے سابق ریاستی صدر نریش اتم پٹیل کی حمایت میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی نے کہا کہ ان کی سرکاری میں کسانوں کے اوپر نیو یوریا تھوپی گئی ہے ۔ جس کا مالک بھارت چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ مہنگائی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 10 سال میں دو بار یوریا کھاد کی بوری میں چوری کی گئی ہے ۔ اور اس لا سائز چھوٹا کیا گیا جبکہ ریٹ بڑھایا۔ دس سال میں بھرتی کے پیپر لیک ہونے کی وجہ 7 لاکھ نوجوان روزگار سے دو ہوگئے ہیں۔ غریبوں کو مل رہے راش کی کوالٹی اتنی خراب ہے کہ اسے لوگ اپنے جانوروں کو کھلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس طرح سے پوری ریاست میں اگنی ویر کی بھرتی کر کے نوجوانوں کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے وہیں حال اب ریاست کی پولیس کا ہونے والا ہے ۔ اگنی ویر تو چار سال کے لئے ہے لیکن اب خاکی کی نوکری تین سال کی ہوگی۔انہوں نے الزام لگایا کہ ملک ۔بیرون ملک کے بڑے بڑے کاروباریوں کی میٹنگ کر کے اربوں روپئے برآمد کیا لیکن ایک بھی صنعت کہیں نہیں لگی۔ انہوں نے کہا کہ 4 جون کے بعد انڈیا اتحاد کی حکومت سب سے پہلے اگنی ویر کے ساتھ ہورہے مذاق کو ختم کر کے گی اور فوجی کی پکی نوکری دے گی۔ انہوں نے کہا کہ آج سرحد پر جان گنوانے والے لوگوں کو شہید کا درجا نہیں دیا جارہا ہے ۔ یہ نوجوانوں کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے ۔انہوں نے ریاست اور مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ ریزرویشن کو ختم کرنے کے لئے ہی لوگوں نے بھرتی کے پیپر لیک کرائے ہیں۔ بی جے پی نے او بی سی، ایس سی اور ایس ٹی لوگوں کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ کیا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist