• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس ٹیکنیکل وِنگ کی میٹنگ منعقد

دنیا میں بڑھتی اخلاقی گراوٹ تشویش ناک: پروفیسر فضل اللہ قادری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2024
0 0
A A
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس ٹیکنیکل وِنگ کی میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس ٹیکنیکل ونگ کی ایک میٹنگ پروفیسر فضل اللہ قادری کی صدارت میں دریاگنج، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں بڑھتی اخلاقی گراوٹ خاص طور سے طبی دنیا میں اخلاقی گراوٹ تشویش کا سبب ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اخلاقیات کا بڑا اونچا مقام ہمیشہ سے ہے مگر افسوس کہ آج ہر چیز کمرشیل ہوگئی ہے اور معاملات میں شفافیت نہیں رہی جس کی وجہ سے اخلاقی گراوٹ دور حاضر کا بدترین ایشو بن چکا ہے۔ پروفیسر فضل اللہ قادری نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکیم بقراط نے میڈیکل پیشہ کو جو قسم دلائی تھی اگر اُس پر عمل نہیں کیا گیا تو آنے والے کل میں مزید خرابیاں پیدا ہوں گی۔ اس موقع پر ملّی رہنما اور مفکر محمد خالد لکھنوی نے کہا کہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس سے وابستہ حضرات کی جہد مسلسل کی وجہ سے طب یونانی کی ترویج و ترقی میں اضافہ ہورہا ہے۔ البتہ مرکزی حکومت کے محکمہ آیوش کے کچھ سرکولرز کی وجہ سے اکثر غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں جس کی وجہ سے کئی مرکزی و صوبائی اسکیموں سے طب یونانی غائب کردی جاتی ہے۔ ابھی حالیہ پدم کے تعلق سے ہوم منسٹری کے جاری کردہ سرکلر میں آیوروید، یوگا سدھا اور ہومیوپیتھی ڈاکٹروں سے درخواست طلب کی گئی ہے۔ اس میں طب یونانی کا ذکر نہیں ہے، جو جان بوجھ کر طب یونانی کو نظر انداز کیے جانے کے مترادف ہے۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے کہا کہ طبّی کانگریس ٹیکنیکل ونگ خاص طور سے بہت باریک بینی سے وزارتِ آیوش کی اسکیموں پر نظر رکھتی ہے اور وقتاً فوقتاً طب یونانی کے حقوق کی بازیابی کے لیے وزارتِ آیوش کو خطوط بھی جاری کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی سطح پر سرگرم تنظیمی ارکان قابل مبارک باد ہیں کہ وہ اپنی اخلاقی ذمہ داری بغیر کسی لالچ کے اخلاص کے ساتھ نبھا رہے ہیں۔ اس موقع پر پروفیسر اختر حسین چودھری، پروفیسر محمد اسلم، ڈاکٹر سکندر حیات صدیقی، ڈاکٹر صباحت اللہ امروہوی اور ڈاکٹر عبیداللہ چودھری وغیرہ نے بھی اظہار خیال کیا۔ تمام شرکاء کا شکریہ محمد عمران قنوجی نے ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist