• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

جامعہ نگر کی مساجد کے ائمہ کرام اور موذن صاحبان نے کمپیوٹر کورس مکمل کیا

شمال مشرقی دہلی کے برج پوری میں علماء کے لیے یہ پروگرام جلد شروع ہوگا : ڈاکٹر عارف ندوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2024
0 0
A A
جامعہ نگر کی مساجد کے ائمہ کرام اور موذن صاحبان نے کمپیوٹر کورس مکمل کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،پریس ریلیز،ہماراسماج: آئیڈیل ریلیف ٹرسٹ کی پہل رنگ لائی. جامعہ نگر کی مساجد کے ائمہ کرام اور موذن صاحبان جنھوں نے تین ماہ قبل آئی ایس ٹی سی جامعہ نگر میں کمپیوٹر کورس میں داخلہ لیا تھا ،کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کرلیا اور انہیں سرٹیفیکیٹ تقسیم کر دی گئ ۔ یقینا یہ ائمۂ مساجد کی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے ایک باوقار کوشش کہی جا سکتی ہے ۔ اس کورس کا اعلان گزشتہ دنوں مسجداشاعت اسلام میں مجلس العلماء نئی دہلی کے تحت منعقدہ علما کے ایک پروگرام میں کیا گیا تھا ۔انویشن اینڈ اسکل ٹریننگ سینٹر ” جامعہ نگر میں وژن 2026 کے تحت نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے قائم کیا گیا ہے ،یہاں کمپیوٹرکورس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور نرسنگ سمیت دیگر کورسز چلا ئے جا رپے ہیں ۔اس موقع پرآئیڈیل ریلیف ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عارف ندوی نے مختلف سرگرمیوں کا تعارف کرایا اور اگلا بیچ شروع کرنے کا اعلان کیا نیز یہ بھی اطلاع دی کہ عنقریب شمال مشرقی دہلی کے برج پوری میں قائم سینٹر میں بھی علما کے لیے کمپیوٹر ٹریننگ کا یہ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی ہند حلقہ دہلی سلیم اللہ خاں نے اپنی گفتگو میں جماعت کی بعض سرگرمیوں سے روٗشناس کرایا ۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی نے اس کورس سے فائدہ اٹھانے والوں کو مبارک باد دی ، کہا کہ آپ نے اپنے اوقات کا بہتر استعمال کیا اور مساجد کی امامت و خطابت اور مکاتب کی تدریس کے ساتھ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کی فکر کی اگر مختلف صلاحیتیں پیدا کرلی جائیں اور ان میں مہارت حاصل کرلی جائے تو اس سے خاصی مالی منفعت بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس موقع پر مسجد اشاعت اسلام کے امام قاری عبدالمنان بھی موجود تھے ۔ پروگرام کی نظامت وژن 2026 کے روزگار فراہمی شعبے کے انچارج نور محمد نے کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    پچھلے 5 مہینوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق 25,525شکایات حل کئے گئے:وزیر

    مئی 9, 2025

    محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعہ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا

    مئی 9, 2025

    پٹنہ سٹی کی معروف شخصیت محمد فخر الحسن اپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ حج کے مبارک سفر پر روانہ

    مئی 9, 2025

    دہلی ایئرپورٹ سے بہار کے 404عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ روانہ

    مئی 9, 2025

    پچھلے 5 مہینوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق 25,525شکایات حل کئے گئے:وزیر

    مئی 9, 2025

    محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعہ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا

    مئی 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist