• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مراکش: ہزاروں شہریوں کا اسرائیل سے تعلقات کے خاتمے اور جنگ بندی کے حق میں مظاہرہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 21, 2024
0 0
A A
مراکش: ہزاروں شہریوں کا اسرائیل سے تعلقات کے خاتمے اور جنگ بندی کے حق میں مظاہرہ
Share on FacebookShare on Twitter

مراکش :ہزاروں مراکشی شہریوں نے کاسا بلانکا میں فلسطین کی آزادی اور غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔ مظاہرین اسرائیل کے ساتھ مراکش کے تعلقات کے خاتمے کا مطالبہ بھی کر رہے تھے۔
خبر رساں ادارے ‘اے ایف پیکے نمائندے کے مطابق تقریباً پچھلے سات ماہ سے مراکش کے دارالحکومت میں فلسطین کے حامی مظاہرین اکٹھے ہو رہے ہیں اور نعرے لگا رہے ہیں ‘فلسطین کو آزاد کرو، ‘اگر ہم نہیں بولیں گے تو کون بولے گا ، اسرائیل کے ساتھ مراکش اپنے تعلقات ختم کرے اسی طرح کے دیگر کئی نعروں سمیت فلسطینی پرچموں اور فلسطینی شناخت بن چکی کوفیہ کو کندھوں پر حمائل کیے مظاہرین سڑکوں پر آگئے۔
خیال رہے شمالی افریقہ کی مسلم ریاست مراکش 2020 میں امریکی کوششوں کے نتیجے میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا آغاز کیا تھا۔ تب سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات ابراہم معاہدے کی اصطلاح کے مطابق ‘نارملائز ہو چکے ہیں۔
2020 میں ایسی ہی ایک کوشش متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کامیاب ہوئی تھی۔ یہ پہلا موقع تھا کہ دو خلیجی ریاستوں نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا۔
جب سے مراکش نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنائے ہیں اس کے بدلے میں امریکہ نے مغربی صحارا کے علاقے پر مراکش کے اقتدار اعلیٰ کا دعویٰ تسلیم کر لیا ہے۔ تاہم سات اکتوبر 2023 کے بعد سے مراکشی شہری مسلسل غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطینیوں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ مراکش کے تعلقات ختم کیے جائیں۔
اتوار کے روز مراکش میں اسرائیل مخالف اور فلسطینیوں کے حامیوں کا یہ مظاہرہ کاسا بلانکا کے وسطی علاقے میں ہزاروں شرکاء کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ اس مظاہرے کی اپیل بائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ ساتھ مراکش کی اسلامی تحریکوں نے بھی کی تھی۔
45 سالہ زہرا نے اس موقع پر ‘اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا ‘میں اس مظآہرے سے الگ نہیں رہ سکتی۔ نہ میں ان واقعات پر خاموش رہ سکتی ہوں جو فلسطینیوں کے ساتھ ہو رہے ہیں۔ فلسطینیوں کو ہر روز مارا جا رہا ہے۔ اس لیے ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا لازمی ہے۔
48 سالہ ادریس عامر نے کہا ‘ہم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور صیہونیوں کے خلاف ہیں جنہوں نے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام بپا کر رکھا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا خاتمہ کیا جائے۔
واضح رہے رباط میں سرکاری طور پر غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔ لیکن ایسا کوئی تاثر نہیں دیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist