• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حکومت کو بھاری ووٹنگ کا کوئی کریڈٹ نہیں ملتا ہے

عوام نے حوصلے سے اپنے ووٹ کا استعمال کیا/ عمر عبد اللہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 22, 2024
0 0
A A
حکومت کو بھاری ووٹنگ کا کوئی کریڈٹ نہیں ملتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

بلال بزاز
سرینگر،21؍ مئی،سماج نیوز سروس: بارہمولہ نشست پر بھاری ووٹنگ ٹرن آئوٹ کو دفعہ370کی منسوخی کا نتیجہ قرار دینے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا حقیقت سے بعید قرار دیتے ہوئے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت بھاری ووٹنگ کا کوئی کریڈٹ نہیں ملتا ہے، عوامی نے حوصلے سے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر بھاری ووٹنگ کو دفعہ370کیساتھ جوڑا جارہاہے تو پھر 1990سے پہلے ہونے والے انتخابات میں اس سے زیادہ ٹرن آئوٹ کیسے ممکن ہوپاتا تھا۔انہوں نے کہاکہ لوگوں میں ہمت ہے اور انہوں نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ حکومت کو اس کا کریڈٹ نہیں لے سکتی، اگر وہ (بی جے پی) اسے آرٹیکل 370 سے جوڑنا چاہتے ہیں تو انہیں جواب دینا پڑے گا کہ 1990 سے پہلے ہونے والے انتخابات میں ٹرن آؤٹ اس سے زیادہ تھا۔ پھر وہ کیوں رُک گیا؟۔ مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ تمام فیصلے شاہی فرمانوں کی طرح جاری لئے جاتے ہیں، اچھی بات یہ ہے کہ ووٹنگ ہی آواز اٹھانے کا واحد ذریعہ ہے اور لوگوں نے اسے استعمال کیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ لوگ یہاں کی افسرشاہی کیخلاف بھی گھروں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے نکلے۔ دریں اثناء عمر عبداللہ نے آج تاریخی اور قدیم درگاہوں حضرت محبوب العالم مخدومیؒ، حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ خانیار اور تاریخی خانقاہ ِ معلی حضرت میر سید علی ہمدانی پر حاضری۔ انہوں نے ان درگاہوں پر عالم انسانیت کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقاء، جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کیلئے امن و امان اور خوشحالی کیلئے دعا کی۔ اُن کے ہمراہ پارٹی ترجمانِ اعلیٰ تنویر اعلیٰ تنویر صادق اور پبلسٹی سکریٹری جی ایم میر ساقی بھی تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist